English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Drippiness Noun رونکھا پن ۔ ٹپکنے کی حالت ۔ مجبور حالت ۔ سیلابی حالت ۔
Dripping Noun چربی جو گوشت کو گرم کر کے نکالی جائے ، کوئی چیز جو ٹپک کر جمع ہو ، چربی ، روغن ، گھی ، پانی ، تیل ۔
Dripping pan Noun وہ برتن جس میں پگھلی ہوئی چربی جمع کرتے ہیں ۔
Dripping roast مسلسل اور آسان نفع کا ذریعہ ۔
Dripping with dew شبنم ٹپکتے ہوئے ۔
Dripple Verb قطرہ قطرہ ٹپکنا ۔
Drippy Adjective تقاطُر ۔ قطرہ قطرہ پڑنے والی ۔ بوندا باندی کا ۔ ٹپکنے والا ۔
Dripstone Noun چھجا ۔ کارنس ۔ چھجلی جو بارش کے پانی کو عمارت کی بُنیاد سے فاصلے پر قطرہ قطرہ ٹپکاتی ہے ۔
Drishka Name درشکا ۔ زندگی روح ۔
Drivable Adjective چلائے جانے کے قابل یا لائق ۔
Drive Verb جوش سے چلانا جیسے کاروبار یا سودے کو ۔
Drive a coach and horses through something Verb کسی منصوبے کو مکمل تباہ کردینا ۔
Drive a hard bargain Verb ایسا معاہدہ کرنے میں کامیاب ہونا جو اپنے مفاد میں ہو ۔
Drive a nail in ones coffin تابوت میں کیل لگانا ۔
Drive a quill Idiom لکھنا ۔
Drive carefully Phrase احتیاط سے کار چلائیں
Drive coach and six through act of parliament Verb پارلیامنٹ کی بدولت اڑانا ۔
Drive emotional Noun جذباتی ترغیب
Drive in
Drive in bank گشتی بنک ۔
Drive in bank bkg Adjective ایسا بینک جس میں گاہک گاڑی میں بیٹھے بیٹھے مقصد حاصل کرسکیں ۔
Drive indrive up store
Drive me round the city Phrase مجھے شہر میں گھمائیے
Drive me through the market Phrase مجھے مارکیٹ میں سے لے چلیے
Drive me through the shopping district دکانوں والے حصے میں لے چلئے ۔
Drive more faster زیادہ تیز چلائیے ۔
Drive pipe
Drive reduction theory Adjective نفسیات کا وہ نظریہ جس کے مطابق تعلم واقع ہونے کے اطمینان سے جوش ہلکا ہو جاتا ہے ۔
Drive screw Noun ہتھوڑی سے لگانے والا پیچ ۔
Drive shaft Noun لاٹھ ۔ چلاوٴ دُھرا ۔ مشین کی وہ لاٹھ جو اسے میکانکی طاقت بہم پنچاتی ہے ۔