English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dried fruit Noun خشک پھل ۔ خشک میوہ جات ۔
Dried milk Noun خشک دُودھ ۔ دُودھ کا سفوف ۔
Dried up
Drier Noun خُشکندہ ۔ خُشک ساز ۔ جاذب نم ۔ سُکھانے والا ۔
Drier electrical Noun برقی ناشف ، بجلی سے خشک کرنے والا
Driers Noun خُشک ساز ۔ جاذب ۔ ایسے مادّے جِن کی وجہ سے رنگ جِلد خُشک ہو جائیں ۔
Drifgage Noun رو ۔ بہاو ۔ آب آور یا باد آور شے ۔ انحراف ۔
Drift Noun پانی کا بہاﺅ ، دھارے کی وجہ سے جہاز یا کشتی کا اپنے راستے سے ہٹ جانا ، زمانے کے ساتھ چلنا ، فطرتی یا غیر معمولی رجحان ۔
Drift anchor Noun پیراک لنگر ۔
Drift angle Noun زاویہ انحراف ۔
Drift apart Verb تعلقات کا بتدریج ختم ہونا ۔
Drift bolt Noun دوسری میخوں کو نکالنے کے لئے لمبی میخ ۔
Drift chamber a detector of elementary particles that uses the time taken forelectrons Phrase ڈرفٹ چیمبر ، بنیادی ذرات کی نشاندہی کے لیے استعمال ہونے والا ایک آلہ ۔
Drift ice
Drift keel
Drift net Noun کشتی کے پیچھے ایک بڑا جال جو مچھلیاں پکڑنے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
Drift net Noun کشتی کے پیچھے ایک بڑا جال جو مچھلیاں پکڑنے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
Drift off Verb آہستہ آہستہ گہری نیند میں کھو جانا ۔
Drift piece Noun بھاری تختے جو بوجھ اٹھانے والے کے پاس جڑے ہوتے ہیں ۔
Drift pin Noun کریدنی ۔
Drift rain Noun بوچھار ۔
Drift sight
Drift way Noun مویشیوں کو لیجانے کا رستہ ۔ بحری جہاز کا انحراف ۔ کان کنی رگ معدن ۔
Drift weed
Drift wind
Drift wood Noun دریا بُرد لکڑی ۔ آب آوردہ خوبنہ ۔
Drift wood Noun دریا بُرد لکڑی ۔ آب آوردہ خوبنہ ۔
Driftage Noun رو ۔ بہاوٴ ۔ بہنے کا عمل ۔ بہاوٴ کے ساتھ حرکت کرنے والی چیز ۔
Drifter Noun مچھلی پکڑنے کی کشتی جِس کا جال سطح سے قریب ہوتا ہے اور موجوں کے ساتھ ساتھ بہتا رہتا ہے ۔
Driftice Noun دریا یا سمندر میں بہتے ہوئے برف کے ٹکڑے ۔