English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Drifting Noun کان کھودنا ۔ کان کنی ۔
Driftingly Adverb بہنے کے لحاظ سے ۔ بغیر زور لگاۓ حرکت کرنے کے اعتبار سے ۔ کمترین مزاحمت کی راہ پر چلنے کے طور پر ۔
Driftless Adjective بے بہاوٴ ۔ بے سیل ۔ جس میں تیز بہاوٴ نہ ہو ۔
Driftwood Noun آب آورد یا باد آورد لکڑی ۔
Drifty Adjective پُر رو ۔ بہاوٴ سے پُر ۔ بہاوٴ والا ۔ سیل کا رُحجان لیے ہوۓ ۔
Drill Noun برما ، سوراخ کرنے کا آلہ ، سوراخ کرنا ، خول دار مچھلی یا کوئی اور آبی جانور ، فوجی قواعد ،
Drill barrow
Drill harrow
Drill master Noun اُستاد فوجی قواعد ۔ وہ شخص جو فوجیوں کو تزویر اور اسلحے کی تربیت دیتا ہے ۔ اُستاد برما کاری ۔
Drill press Noun برما تکلا ۔ ایسی برما مشین جس سے سوراخ کاری کے لیے ایک برمہ نصب ہو ۔
Drill press Noun برما تکلا ۔ ایسی برما مشین جس سے سوراخ کاری کے لیے ایک برمہ نصب ہو ۔
Drill sergeant Noun فوجی قواعد سکھانے والا افسر ۔
Drill stock
Drillable Adjective قابل برماکاری ۔ قابل فوجی قواعد ۔
Drilled Verb تربیت کی ۔
Drilled coin Adjective سوراخ دار سکہ ۔
Driller Noun برما کار ۔ فوجی قواعد کار ۔
Drilling Noun برما کاری ۔ وہ برادہ جو برماکاری کے عمل کے دوران نکلے ۔
Drilling fluid ڈرلنگ فلیوڈ ۔ مائع جو ڈرل کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ گندا پانی بھی ہوسکتا ہے ۔
Drilling platform Noun سمندر میں نصب کیا جانے والا ڈھانچہ جو تیل یا گیس وغیرہ کی کُھدائی کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
Drily Adverb رُوکھے پن سے ۔ تمسخرانہ انداز میں ۔ خُشک کیفیت یا انداز میں ۔
Dring nothing without seeing it sign nothing without reading it
Dring nothing without seeing it sign nothing without reading it
Drink Noun نوش کرنا ، پینا ، شراب پینا ، جام صحت پینا ، پینے کی چیز ، بادہ خواری ۔
Drink as you have brewed Noun جیسی کرنی ویسی بھرنی ۔
Drink hail
Drink milk Phrase دودھ پیو
Drink money
Drink offering Noun, Verb شراب کا چڑھاوا ۔ تھوڑی سی شراب دیوتا کے نام پر زمین پر پھینک دینا ۔
Drink penny