English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Drawing table Noun نقشہ کشی کا ٹیبل جو بڑھایا جاسکے ۔
Drawings account Noun ذاتی واپسی کھاتا ۔ مالک واپسی کھاتا ۔ پروپرائٹر واپسی کھاتا ۔
Drawings account accts Adjective کھاتہ برداشتہ ۔
Drawk Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Drawl Noun چبا چبا کر بولنا ۔
Drawled Verb غیر واضح طریقے سے بات کی ۔
Drawler Noun چبا چبا کر گفتگو کرنے والا ۔
Drawlingly Adverb چبا چبا کر گُفتگُو کرنے کے طور پر ۔
Drawman Noun پہلے سے کٹے ہوئے پلاسٹک کو مخصوص شکل دینے والا شخص ۔
Drawn Preposition کھیل میں فریقن کا برابر رہنا ۔
Drawn bond Noun کشیدہ ھنڈی ۔
Drawn bonds ٹاس کے ذریعے اختیار کردہ بانڈ ۔
Drawn by merits Verb خوبیوں کی وجہ سے متوجہ ہونا ۔
Drawn out Verb کہلا لینا ۔
Drawn thread work
Drawn work
Drawplate Noun تارکَش ۔ جَنتری ۔ بارا ۔ سخت فولاد کی پتری جس میں مخرُوطی سوراخ ہوتے ہیں ۔
Drawsheet Noun مریض کے نیچے بچھانے کی چادر جسے بدلنے کے لیے مریض کو بستر سے اٹھنا نہیں پڑتا ۔
Drawstring Noun ازار بند ۔ وہ ڈوری جو تھیلے میں سے گزارتے ہیں جس کو کھینچنے پر وہ بند ہو جاتا ہے ۔
Dray Noun ٹھیلا ، نیچا چھکڑا یا گاڑی ، شراب ساز کا ٹھیلا ۔
Dray cart
Dray horse
Drayage Noun کم بلند کُھلی گاڑی پر باربرداری ۔ ایسی گاڑی پر باربرداری کا کرایہ ۔
Drayhorse Noun ٹَٹو ۔ پست قد مضبوط گھوڑا ۔ گُٹھے جسم کا گھوڑا ۔
Drayman Noun شراب کا ٹھیلا ۔ گاڑی بان۔
Draz Name دراز : طویل ، لمبا ، اُونچا ۔
Drazel Noun فاحشہ ۔
Drazy Name درازی : طوالت ، لمبائی ۔
Dread ڈرنا خوف زدہ ہونا ۔
Dread and affection never exist together Idiom خوف اور محبت کبھی یکجا نہیں رہتے ۔