English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Drawee in case of need | موسوم علیہ عندالحاجت ۔ موسوم علیہ عندالطلب ۔ | |
| Drawee of bill of exchange | وہ شخص جس کے نام ھنڈی لکھی جائے ۔ | |
| Drawer | Noun | ہنڈی کرنے والا ، ششدرہ ، تنگ موری کا پائجامہ جو پتلوں کے نیچے پہنا جائے ۔ |
| Drawer bkg | Adjective | ھنڈی نویس اجر کنندہ ۔ |
| Drawers | Noun, Adjective | تنگ موری کا پاجامہ جو پتلون کے نیچے پہنا جاتا ہے ۔ |
| Drawing | ڈرائنگ ۔ نقشہ کشی ۔ | |
| Drawing account | Noun | ذاتی واپسی کھاتا ۔ مالک بر آمدنی کھاتا ۔ چالو کھاتا ۔ |
| Drawing account bkg | Adjective | چالو کھاتہ ۔ |
| Drawing awl | Noun | ستالی جس کی نوک کے نزدیک سوراخ ہوتا ہے ۔ |
| Drawing bench | Noun | ٹکسال کی ایک میز ۔ |
| Drawing block | Noun | ڈرائنگ کے کاغذوں کا پیڈ ۔ |
| Drawing board | — | — |
| Drawing book | — | — |
| Drawing card | Noun | مجمع باز ۔ ایسا مُقرر ۔ تماشا گر ۔ تماشا جس کے ذریعے بڑا مجمع جمع کرتے ہیں ۔ |
| Drawing compasses | Noun | پرکار نقشہ کشی ۔ |
| Drawing draw an analogy | Verb | تجزیہ کرنا ۔ موازنہ کرنا ۔ غورو خوز کرنا ۔ |
| Drawing frame | Noun | دھاگے کو کھینچنے اور چپٹا کرنے کی مشین ۔ |
| Drawing glove | Noun | تیر اندازوں کا دستانہ ۔ |
| Drawing machine | Noun | مشین جس سے دھات کی پٹیوں کو پتلا اور برابر کیا جاتا ہے ۔ |
| Drawing master | Noun | نقشہ کشی سکھانے والا ۔ معلم نقشہ کشی ۔ |
| Drawing officer | Noun | زر برار افسر ۔ |
| Drawing pad | Noun | نقشہ بنانے کا پیڈ ۔ |
| Drawing paper | Noun | موٹا کاغذ جس پر ڈرائنگ کی جاتی ہے ۔ |
| Drawing pen | Noun | خط کش ۔ |
| Drawing pin | Noun | چوڑے سر کی پن ۔ |
| Drawing press | Noun | فلزی پتروں کو کاٹنے اور دبانے کی مشین ۔ |
| Drawing pulley | Noun | چلاو چرخی ۔ |
| Drawing room | Noun | بیٹھک ۔ |
| Drawing room | Noun | بیٹھک ۔ |
| Drawing scale | Noun | خاکہ پيما ۔خاکہ کشی کے نمونوں کا پيمانہ جس ميں مساوی فاصلہ ہو ۔ |