English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Draw rein آہِستہ ہو جانا ۔ رفتار کم کر لینا ۔ باگ کھینچ لینا
Draw rod
Draw shave
Draw sheet
Draw somebodys attention
Draw spring
Draw strength from weakness Idiom کمزوری سے طاقت حاصِل کرنی چاہیئے ۔
Draw string Noun ازار بند ۔
Draw string Noun ازار بند ۔
Draw tap
Draw the cloth board table
Draw the curtain Phrase پردہ اٹھا دو
Draw the line حد ڈھونڈنا ۔
Draw the long bow Idiom لمبا ہانکنا ۔
Draw the longbow مبالغہ کرنا ۔ غير ممکن کہانياں سنانا ۔
Draw to a head باقائدہ ترتیب دینا ۔ مخصوص شکل میں کاٹنا ۔
Draw tube
Draw up Verb صفیں مُرتب کرنا ۔ تیاری کی حالت میں ترتیب دینا جیسے فوجوں کو ، سیدھے تن کر کھڑے ہونا ۔
Draw well
Drawable Adjective کھینچنے کے قابل ۔ کشیدنی ۔
Drawback Adjective اشیاء کے ادا شدہ درآمدی محصول کا وہ حصہ جو برآمد کے موقع پر واپس ادا ہو جائے محصول قابل واپسی ۔
Drawback lock Noun دروازے کا قفل جو اندر سے لٹو گھمانے سے اور باہر سے کنجی سے کھلتا ہے ۔
Drawbar Noun جری سلاخ ۔ لوہے کی ایسی سلاخ جس کے دونوں سروں پر ناکہ ہو ۔
Drawbench Noun تار یا پٹی کو پتلا کرنے کی مشین ۔
Drawbore Verb چول کا سوراخ بنانا ۔ سوراخ کو بڑا بنانا ۔
Drawbridge Noun اُٹھواں پُل ۔ متحرک پُل ۔ اٹھاوٴ پُل ۔ ایسا پُل جو جہاز گُزرتے وقت اٹھایا جا سکے ۔
Drawcansir Noun وہ شخص جو دوست دشمن دونوں کے لئے خطرناک ہو ۔
Drawdown Verb کوشش کرنا ۔ پانا ۔ خرچ کرنا ۔
Drawee Noun موسوم علیہ مخاطب علیہ ۔
Drawee bkg Adjective وہ شخص جس کو ادائیگی واجب الادا ہو ۔