English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Draw bridge Noun وہ کلدا پُل جو ضرورت کے وقت اُٹھایا جاسکے ۔
Draw cansir Noun وہ شخص جو دوست دشمن دونوں کے لئے خطرناک ہو ۔
Draw curtain Noun بیچ سے کھلنے والا پردہ ۔
Draw cut
Draw dock
Draw file
Draw gate
Draw gear
Draw glove
Draw head
Draw in کم کرنا ۔ چھوٹا کرنا ۔
Draw into Verb جاڑے کے دنوں کا چھوٹا ہوتا جانا ۔ خاکہ بنانا ۔ محتاط ہونا ۔ سکڑنا ۔ سکیڑنا ۔ سانس لینا ۔ پھانس لینا ۔ پھسلا کر شریک کر لینا ۔
Draw it fine بہت نفیس ہونا ۔
Draw kiln Noun چونے کا بھٹہ ۔
Draw knife
Draw level Verb کسی مقابلے میں برابر کی سطح پر آنا ۔
Draw link
Draw logical conlusion استدلال کرنا ۔ منطقی نتیجہ نکالنا ۔
Draw loom
Draw lots Noun کسی مقصد کے لئے قرعہ ڈالنا ۔
Draw near نزدیک ہونا ۔
Draw not thy bow before the arrow be fixed Idiom کچی فصل کاٹنا نادانی ہے ۔
Draw off Verb فوج کا واپس بلا لینا یا واپس آنا ۔ پھیرنا دماغ وغیرہ کو ۔ نکالنا ۔ رقیق چیز کو ۔
Draw on کھینچنا ۔ پہنچنا ۔
Draw on ones imaginations
Draw on ones memory
Draw out Verb کہلا لینا ۔ آزادی سے دل کی بات کہنے پر مائل کرنا ۔ باتوں میں لگا کر اُگلوا لینا ۔
Draw over Verb اپنی جماعت میں ملا لینا ۔
Draw plate
Draw poker Noun تاش کا ایسا کھیل پو کر جس میں کھلاڑیوں میں سے ایک کو پانچ پانچ پَتے بانٹے جاتے ہیں ۔