English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Draughtiness Noun رو گزاری ۔
Draughts Noun چوہڑ کا کھیل ۔ ڈرافٹ ۔
Draughtsman Noun نقشہ نویس ، خاکے تیار کرنے والا ، مسودّہ بنانے والا ، ڈرافٹ ۔
Draughtsmanship Noun نقشہ نویسی ۔
Draughty Adjective رو گزار ۔ جہاں سے ہوا کی رو گزرے ۔
Drauk Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Dravidian Adjective جنوبی بھارت اور سری لنکا میں رہنے والی نسل سے متعلق ۔ دراوڑی زبانیں ۔
Dravidian civilization Noun دراوڑی تمدن ۔
Draw Noun کوئی ایسی چیز جو توجہ کھینچنے یا سرپرستی کی طرف مائل کرے ۔
Draw a bead on Verb احتیاط سے نشانہ لینا ۔ پرونا ۔ لڑی بنانا ۔ گوندھنا ۔ ہار بنانا ۔ موتی بنانا ۔ دانے بنانا ۔
Draw a blank کوئی فائدہ حاصل نہ کرنا ۔
Draw a boundary Verb حد بندی کرنا ۔ پابند کرنا ۔ روک لگانا ۔ راستہ روکنا ۔ محدود کرنا ۔
Draw a character sketch of the boss
Draw a comparison Verb مماثلت ظاہر کرنا ۔ یکسانیت تلاش کرنا ۔
Draw a conclusion Verb نتیجہ اخذ کرنا ۔
Draw a distinction Verb حدِ فاصل متعین کرنا ۔
Draw a fire Noun کِسی بھٹی سے جلتے ہوۓ کوئلے باہِر نِکال لینا ۔
Draw a line Idiom مقدمہ کرنا ۔
Draw a man test Adjective تین سے اٹھارہ سال کے بچوں کی ذہنی آزمایش جس میں آدمی کی تصویر بنانے کو کہا جاتا ہے ۔
Draw a map of your home and answer the question given below Phrase اپنے گھر کا نقشہ بنائیں اور نیچے دئے گئے سوالوں کے جواب دیں
Draw arch Noun متحرک پل کی محراب ۔
Draw attention to Verb متوجہ کرنا ۔ توجہ مبذول کرانا ۔
Draw away Verb ہٹنا ۔ ہٹانا ۔
Draw back چیک پر دستخط کر کے روپیہ نکلوانا ۔
Draw bar
Draw bit Verb لگام کھینچے رکھنا ۔ باگ کھینچنا ۔
Draw blood Verb خون نکالنا ۔ خون بہانا ۔ خون دینا ۔
Draw bolt
Draw boy
Draw bridge Noun وہ کلدا پُل جو ضرورت کے وقت اُٹھایا جاسکے ۔