English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dramshop Noun سابقاً شراب خانہ ۔ مے خانہ ۔
Drancontiasis Noun مرض رشتہ ، نارو
Drand larceny Noun {قانون} کبیرِ سَرقہ ۔ بڑی چوری ۔ گرینڈ لارسنی ۔ ایک مَخصُوص قیمت سے زیادہ مالیت کی اشیا کی چوری ۔
Drandad Noun دادا کے لیے پیار کا لفظ ۔
Drank Phrase پیا ۔
Drank drunk
Drape Verb آراستہ کرنا ۔
Draped Verb آراستہ کیا ۔
Draper Noun کپڑا بیچنے والا ، پارچہ فروش ، بزّاز ۔
Draperied Adjective پردوں سے آراستہ ۔ تہ بہ تہ ۔ شکن در شکن ۔
Drapery Noun کپڑے کی تجارت ، کپڑے کی دکان ، پردے بیچنے کی دکان ، مجسمہ سازی میں لباس کی ترتیب ۔
Drapeto mania Noun جنون آوارگی
Draping Verb آراستہ کرنا ۔
Drasat Name دراست : سبق لینا ، درس لینا ، سیکھنا ، دانشمندی
Drastic Adjective سخت ، مضبوط ، قوی ، تیز مسہل ۔
Drastically Adverb سختی سے ۔ شدت سے ۔
Drastics Verb سخت جلاب آور ۔
Drat Verb, Interjection دور ۔ دُفعان ۔ اِسے دُفعان کرو ۔ اس پر لعنت بھیجو ۔
Dratted Adjective ملعون ۔ لعنتی ۔ کمبخت ۔
Draught Noun چھکڑا ، ہل ، مچھلیوں کا جال کھینچنا ، مچھلیاں جو ایک بار حال میں آجائیں ، دوا کی خوراک ۔
Draught black Noun سیاہ گھونٹ (سناء کا ایک مرکب)
Draught board Noun چوہڑ کی بساط ۔ ڈرافٹ کی بساط ۔
Draught bos Noun ہوا روک نلکی جس سے پانی اونچے پہیے سے نچلے دھارے تک پہنچایا جاتا ہے ۔
Draught engine Noun کان کے عمودی سرنگ کا انجن ۔
Draught hook Noun توپ گاڑی کو کھینچنے کا ہک ۔
Draught line Noun جہاز کی وہ لکیر جس سے معلوم ہوتا ہے کہ پانی کی کتنی گہرائی درکار ہے ۔
Draught net
Draught spring
Draught way
Draughtboard Noun شطرنج کی بساط کی طرح کی بساط یا تختہ جِس پر ڈرافٹ کھیلا جاتا ہے ۔