English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Drali will examine a patient
Dralon Noun پارچہ بافی میں اِستعمال ہونے والا ایکریلک کا بنا ہوا ریشہ ۔
Dram Noun شراب کا ذرا سا گھونٹ ، چسکی ، ریزہ ۔
Dram shop Noun شراب خانہ ۔ چسکی گھر ۔
Drama Noun ناٹک ، تمثیل ، ڈراما ، سوانگ ، نقل ۔
Drama mach Noun گھولن ۔ پانی ملی کچی خوراک ۔
Dramalogue Verb ڈرامے کو پڑھ کر سامعین کو سنانا ۔
Dramamine Phrase ڈرامامین : ڈائمن ہائیڈرینیٹ ۔ وضع حمل کی وجہ سے متلی میں مفید ۔ سفر کی شروع کرنے سے پہلے کھائیے ۔
Dramatic Adjective ناٹکی ، تمثیلی ، سوانگ کے متعلق ، تماشا گاہ میں دکھائے جانے کے متعلق ۔
Dramatic irony ناٹکی طنز ۔ ڈرامائی طنز ۔ ایک انداز جِس کے ذَریعے سامعین اسٹیج پر ہونے والی کاررواائی کو سمجھتے ہیں ۔
Dramatic poetry Adjective ڈرامائی شاعری ۔
Dramatically Adverb تمثیل انداز سے ۔ سوانگ کے طور پر ۔ ناٹک کے طور پر ۔ ڈرامائی لحاظ سے ۔
Dramaticism Noun ڈرامائیت ۔
Dramaticle Noun مختصر ڈرامہ ۔
Dramatics Noun فنِ ڈراما ۔ فن ناٹک ۔ تھئیٹر کی شوقیہ پیشکش ۔
Dramaticule Noun مختصر ڈرامہ ۔
Dramatis personae Noun کسی ڈرامے کے مجموعی کردار ۔ ڈرامے کے کرداروں کی فہرست ۔
Dramatism Noun ڈرامائی طرز ۔ زبان اور خیال کا ڈرامائی تجزیہ ۔
Dramatist Noun افسانہ کا ناٹک بنا لینا ، ناٹک تیار کرنا ، نقل ترتیب دینا ۔
Dramatization Noun ڑرامائيت ۔ خواب کا تيسرا عنصر کہ ہمارے ارادے ، خواہشات ،خواب ميں عملی رنگ ميں نظر آنا ۔
Dramatize Verb ڈرامائی تشکیل دینا ۔
Dramatized Verb ڈرامائی تشکیل دی ۔
Dramaturge Noun تھئیٹر یا ناٹک کی پیشکش کا ماہِر ۔ ڈراما نویس ۔
Dramaturgic Adjective فن تمثیل نگاری و تمثیل کاری سے متعلق ۔
Dramaturgical Adjective تمثیلیاتی ۔ ڈرامائی ۔ فنی نظریاتی ۔
Dramaturgically Adverb تمثیل نگارانہ ۔ تمثیل کاری کے لحاظ سے ۔
Dramaturgist Noun تمثیل نگار و تمثیل کار ۔ ناٹک کا مُصنِف ۔ ڈراما نویس ۔
Dramaturgy Noun فن تمثیل نگاری و تمثیل کاری ۔ ڈراما لکھنے اور اسٹیج پر پیش کرنے کا فن ۔
Drambuie Noun اسکاچستان کی ایک وسکی کا نام ۔
Drame Noun المیہ نما کامیڈی ۔