English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dragsman Noun گاڑی چلانے والا ۔ تہ سے مٹی نکالنے والا ۔ تہ میں تلاش کرنے والا ۔
Dragster Noun کاروں کی مُختصر دوڑ میں اِستعمال ہونے والی کار ۔
Drahm Noun ڈرام (وزن کا پیمانہ ۳ یا ساڑھے ۳ ماشہ کے برابر ہوتا ہے)
Drail Noun مچھلی کے شکار کی ڈور اور چھڑ جِس میں سیسے کا ٹُکڑا بندھا ہو ۔
Drain Adjective اخراج نکاس زیادہ منفعت کی خاطر غیر ممالک کو نقل مکانی کے باعث ذہین اور باکمال لوگوں کی کمی واقع ہو اخراج الرجال ۔
Drain away Verb آہستہ آہستہ کم ہونا ۔
Drain black Noun کوما ، جسمانی موت سے قبل دماغی موت واقع ہونا
Drain cock Noun نکاس ٹونٹی ( بائلر کی ) ۔
Drain grenade تیز بو بم جسے نالے میں رساﺅ کا پتا لگانے کے لئے ڈالا جاتا ہے ۔
Drain pipe Noun نکاس نالی ۔ پرنالہ ۔
Drain right of حق گذر آب ۔
Drain right of حق گذر آب ۔
Drain the treminal of a field effect transistor at which the coventional current enters and thus the electron leave or drain away Phrase نالی ، الیکٹروڈ میدان اثر ٹرانسٹر ہے جس میں سے چارج کیریئرز انٹر الیکٹروڈ ریجن ک چھوڑتے ہیں ۔
Drainable Adjective قابلِ نکاس ۔ بہاوٴ کے قابل ۔ نکاس پذیر ۔ رس رس کر خالی ہونے کے قابل ۔
Drainage Noun پانی کی نکاسی کا انتظام ، گندے پانی کے اخراج کا نظام ، قدرتی یا مصنوعی نالے نالیاں ، گندے پانی کی بدرو ۔
Drainage basin Noun وہ حصہ ملک جس کا پانی دریا کے ذریعہ خارج ہو ۔
Drainage funnel Noun نکاسی قیف
Drainage tube Noun اپریشن کے دوران یا بعد میں جسم کے اندر سے گندہ مواد خارج کرنے کے لئے لگائی جانے والی نالی
Drainb بدرو ۔ نالی ۔ موری ۔ جراحی پھوڑے سے مواد ۔ کھینچنےکی نلکی ۔
Drained Verb پانی نکالا ۔
Drainer Noun نکاس کُنِندہ ۔ نکاس کرنے والا ۔ خالی کرنے والا ۔
Draining Noun سیل ۔
Draining board Noun باورچی خانے میں سنک کے ساتھ ڈھلواں جگہ جہاں دھلے ہوۓ برتن خشک ہونے کے لئے رکھے جاتے ہیں ۔
Draining board Noun باورچی خانے میں سنک کے ساتھ ڈھلواں جگہ جہاں دھلے ہوۓ برتن خشک ہونے کے لئے رکھے جاتے ہیں ۔
Drainless Adjective خالی نہ ہونے والا ۔ بے نالی کا ۔
Drainpipe Noun مکان میں سے پانی کے نِکاس کی نالی ۔ نلکی یا نالا ۔ بہت پتلی موری کی ۔
Drainpipe trousers Noun, Adjective تنگ پاجامہ ۔
Drake Noun ایک کیڑا جو مچھلی کے شکار میں کام آتا ہے ۔
Drake shot Noun چھوٹی توپ کا گولہ ۔
Drake stone Noun چپٹا پتھر جو سطح آب پر اس طرح پھینکتے ہیں کہ وہ پھسلتا ہوا آگے چلا جائے ۔