English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dragon Noun خزانے کا سانپ ، پَر دار سانپ ، اژدہا ، سختی سے نگرانی کرنے والا ۔
Dragon arum Noun طر خون ۔
Dragon beam Noun شہتیر ۔ دیواروں کو بیچ سے کاٹنے والا ۔
Dragon china Noun چینی کے ظروف جن پر اژدھوں کی تصویریں بنی ہوں ۔
Dragon fly Noun بھنبھری ۔ کاہلی مکّھی ۔ سنجاقک ۔ اُڑنے والا ایک چھوٹا جانور ۔
Dragon fly Noun بھنبھری ۔ کاہلی مکّھی ۔ سنجاقک ۔ اُڑنے والا ایک چھوٹا جانور ۔
Dragon lizard Noun ایک ورل ۔ ورن چھپکلی جو کوموڈو اور اس کے ملحقہ انڈونیشی جزیروں میں پائی جاتی ہے ۔
Dragon root Noun طرخون کی پیازیہ جڑیں ۔
Dragon s blood
Dragon shell Noun ایک قسم کا چٹانی ناعمہ ۔
Dragon tree Noun درخت خُون سیاوشیان ۔ جزائر کناری کا سدابہار درخت جس سے خون سیاوٴ شان حاصل ہوتا ہے ۔
Dragon wort Noun عاقر قرحا ، طرخون (پودا)
Dragoness Noun لڑکیوں کی نگراں عورت ۔ سختی سے نگرانی کرنے والی ۔
Dragonet Noun چھوٹا اژدہا ۔ پایاں پانی ۔ استوائی اور معتدل گرم پانیوں میں رہنے والی شوخ رنگوں والی بحری مچھلی ۔
Dragonfish Noun کوئی گہرے سمندروں کی مچھلی جو سٹومیٹی ایڈ خاندان سے تعلق رکھتی ہے ۔
Dragonfly Noun نوع کے کیڑوں میں سے کوئی جِن کا جِسم لمبا ، پتلا اور اِس میں دو شفیف پر ہوتے ہیں جو آرام کرتے وقت عموماً کھلے رہتے ہیں ۔
Dragonish Adjective اژدہا کا سا ۔ اُڑن چھپکلی کی مانند ۔
Dragonnade Noun, Verb فوج کی مدد سے کُچلنا ۔ خصوصاً فرانسیسی پروٹسٹنٹ فِرقے کے خلاف لوئی چہار دہم کی کارروائی ۔
Dragonneau Noun خیطیہ مدنی
Dragons belly
Dragons blood
Dragons blood
Dragons claw
Dragons head
Dragons herb
Dragons skin
Dragons tail
Dragons teeth
Dragoon Verb مجبور کرنا ۔
Dragooned Verb مجبور کیا ۔