English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Drag in Verb کسی مسئلہ کو گفتگو میں خواہ مخواہ کھینچ لانا ۔
Drag link Noun دو متوازی لاٹھوں کے گردانوں کو جوڑنے کے لیے استعمال کی جانے والی کڑی ۔
Drag net
Drag on Verb زبردستی چلاتے رہنا ۔ بے لطفی سے چلتے رہنا ۔ جیسے تیسے گزرنا ۔
Drag race Noun دو یا زیادہ گاڑیوں کے درمیان مختصر دوڑ جس کا مقصد یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ کونسی کار زیادہ سرعت سے تیزی پکڑتی ہے ۔
Drag rake
Drag staff
Drag twist
Dragade Verb ( شیشے کو ) پانی میں پگھلتے وقت ڈھال کر توڑنا ۔
Dragee Noun قندی بادام ۔ چاکلیٹ اور میٹھی ۔ مغز ۔ بادام کی مٹھائی ۔ شکر لپٹی دوا ۔
Dragged Verb کھینچا ۔
Dragged a large handkerchief from his pocket and gagged him Phrase اپنی جیب سے بڑا سا رومال نکالا اور اس کے منہ میں کپڑا ٹھونس دیا
Dragger Noun کھینچنے والا شخص ۔ گھسیٹنے والی شے ۔ پھینکواں جال پھیرنے والی کشتی ۔
Dragging Adjective کھینچنے والا ۔ سست ۔ کاہل ۔
Draggingly Adverb کھینچتے ہوۓ ۔ گھسیٹتے ہوۓ ۔
Draggle Verb آہستہ آہستہ چلنا ۔
Draggle haired
Draggle tail
Draggle tailed
Draggle tails Noun لٹکتا ہوا اور زمین پر گھسٹتا ہوا سایہ ۔
Draggled Verb آہستہ آہستہ چلو ۔
Draggletail Noun پھوہڑ ۔ گندی ۔ غلیظ شخصی ۔ گیلے اور گندے کپڑے پہنے ہوۓ کئی شخص ۔
Draggy Adjective ناگوار ۔ ٹیڑھا ۔ تکلیف دہ ۔ ناخوش گوار ۔
Draghound Noun ایسا شکاری کُتا جسے کُھرے کا پیچھا کرنے کی تربیت دی گئی ہو ۔
Dragman Noun پھینکواں جال استعمال کرنے والا ماہی گیر ۔
Dragnet Noun کھینچواں جال ۔ ایسا جال جسے کسی چیز کو پکڑنے کے لیے پانی پر گھسیٹتے ہیں ۔
Dragoman Noun مشرق قریب کے ممالک میں ترجمان ۔ رہنما ۔ کسی سفارت خانے سے منسلک ترجمان ۔
Dragoman tour Adjective مشرق قریب کے ممالک میں ترجمان رہنا یا کارندہ کسی سفارت خانے یا قونصل خانے سے منسلک ترجمان ۔
Dragomanate Noun ترجمان کا عہدہ ۔
Dragomanic Adjective ترجمانی ۔ ترجمان سے متعلق ۔