English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Draffsack | Noun | گاد کا بورا ۔ توند ۔ پیٹو ۔ |
| Draffy | Adjective | بے قیمت ۔ |
| Drafi | Name | درافی: قبیلے کا نام ، |
| Draft | مسودہ ۔ نوشتہ ۔ ڈرافٹ ۔ | |
| Draft bill | مسوداتِ قانون | |
| Draft bills | مسودات قانون ۔ | |
| Draft budget | مسودہ میزانیہ ۔ | |
| Draft dodger | Noun | فوجی خدمت سے بہانہ سازی کر کے بچنے والا ۔ بہانہ سازی کے ذریعے فوج میں بھرتی ۔ |
| Draft horse | Noun | لدو گھوڑا ۔ بوجھ کھینچنے والا گھوڑا ۔ |
| Draftee | Noun | مامُور شُدہ ۔ کسی مخصوص کام مثلاً خصوصی فوجی کام کے لیے مامور شُدہ شخص ۔ |
| Drafter | Noun | مُسودہ نِگار ۔ مامُور کُنِندہ ۔ |
| Draftily | Adverb | ہواداری سے ۔ ہوا کے جھونکوں کو اندر لانے کے لحاظ سے ۔ |
| Drafting | Noun | مسودہ تیار کرنا ۔ خاکہ تیار کرنا ۔ نقشہ نویس ۔ |
| Draftlness | Noun | ہواداری ۔ ہوا کے لیے انتظام ۔ |
| Draftman | نوشتہ نویس ۔ | |
| Draftsman | ڈرافٹس مین ۔ | |
| Draftsmanship | Noun | نقشہ نویسی ۔ مُسودہ نویسی ۔ خاکہ نگاری ۔ |
| Drafty | Adjective | ہوا کے جھونکوں کو اندر لانے کے انتظام والا ۔ ہوادار ۔ |
| Drag | Verb | کھینچنا ۔ |
| Drag a pond | Verb | میں کسی چیز کو تلاش کرنا ۔ |
| Drag anchor | Noun | بہنے والا لنگر ۔ بہنے والا آلہ جو جہاز کو ہوا کے رخ جانے سے روکتا ہے ۔ |
| Drag and drop | Verb | ڈریگ اینڈ ڈراپ ۔ ۱ ۔ عام اصطلاح میں کسی چیز کی بہت زیادہ چھان بین کو کہتے ہیں ۔ ۲ ۔ خاص اصطلاح میں گرافیکل یوزر انٹرفیس میں آبجیکٹس کو ماوئس کی مدد سے سکرین پر ڈریگ کرنے کے افعال انجام دینا ۔ |
| Drag bar | Noun | جرّی سلاخ ۔ |
| Drag bolt | Noun | جرّی کھٹکا ۔ |
| Drag book | Noun | جرّی بک ۔ |
| Drag box | Noun | ایک قسم کی گاڑی ۔ بوتل کا پیندا ۔ |
| Drag chain | Noun | جرّی زنجیر ۔ پہیا روک ۔ ریل کے ڈبوں کو جوڑنے کی زنجیر ۔ ( مجازاً ) رکاوٹ ۔ |
| Drag down | Verb | ( عامیانہ ) کمانا ۔ جوئے میں جیت کر حصہ بٹا لینا اور باقی پر بازی لگانا ۔ |
| Drag hound | Noun | شکاری کی بو پر شکار کا پیچھا کرنے والا ۔ |
| Drag hunt | Noun | ایسا شِکار جس میں کُتے اور گھڑ سوار مصنوعی بُو کا پیچھا کرتے ہیں۔ |