English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Drabbish | Adjective | پھوہڑ سی ۔ کسی قدر پھوہڑ ۔ |
| Drabble | Verb | پانی میں چَھپ چَھپ کرتے ہوۓ چلنا ۔ بھیگتے ہوۓ چلنا ۔ کیچڑ اور گندے پانی میں لتھڑنا ۔ بھگونا ۔ |
| Drabble tail | — | — |
| Drabbled | Verb | کیچڑ میں لت پت ھوا ۔ |
| Drabbler | Noun | بھیگنے والا ۔ بھگونے والا ۔ بادبان کی گہرائی بڑھانے کے لیے اس کے ہونٹ کے تلے سے بندھا ہوا کرمیچ ۔ |
| Drabler | Noun | کینوس کا ٹکڑا جو بادبان میں جوڑ دیا جاتا ہے ۔ |
| Drably | Adverb | بے لُطفی سے ۔ یکسانی کے ساتھ ۔ اُکتاہٹ سے ۔ |
| Drabness | Noun | بے لُطفی ۔ یکسانی ۔ پھیکا پن ۔ اُکتاہٹ ۔ |
| Dracaena | Noun | جنس دُم الاخوین ۔ سوسن کے خاندان سے تعلق رکھنے والا استوائی پودا جس کی ننگی شاخوں کے سروں پر خنجر نُما پتے ہوتے ہیں ۔ |
| Dracaena draco | Noun | دم الاخوین ، دراغون درخت |
| Drachm | Noun | درہم ، درم ، پونے دو ماشے وزن کا چاندی کا سکہ ۔ |
| Drachma | Noun | یونان کا سرکاری سِکّہ ۔ قدیم یونان کا نقرئی سِکّہ ۔ |
| Drack | Adjective | بے کشش ۔ غیر دِلچسپ ۔ افسردہ ۔ |
| Draco | Adjective | ڈریکو ۔ اڑن چھپکلی ۔ |
| Dracoian | Adjective | ڈراکو یا اس کے قوانین سے متعلق ۔ سخت ۔ سخت گیر ۔ ظالمانہ ۔ اجگر سے متعلق ۔ اجگر کا یا اجگر کا سا ۔ چاند کے عقدتین سے متعلق ۔ |
| Dracone | Noun | ایک بڑا مشک نُما یا پھیلایا جانے والا ظرف جو مائع اشیا کو سمندر کی سطح پر سے تیرا کر لے جانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| Draconian | Adjective | سخت ظالمانہ ۔ استبدادانہ ۔ سخت گیر ۔ سفاکانہ ۔ |
| Draconic | Adjective | سخت ۔ سخت گیر ۔ ظالمانہ ۔ |
| Draconically | Adverb | سختی سے ۔ ظالمانہ طور پر ۔ |
| Draconin | Noun | دمُّ الاخوین کا رنگ ۔ |
| Draconites | Noun | اژدھا کے سر سے نکلا ہوا قیمتی افسانوی پتھر ۔ |
| Dracontiasis | Noun | ڈراکنکولس میڈینینسس نامی کیڑے کی پیدا کردہ حالت ۔ |
| Dracontine | Adjective | اژدھا سا ۔ اژدھا سے متعلق ۔ |
| Dracunculosis | Noun | نارو |
| Dracunculus | Noun | عقر قرحا ۔ |
| Dracunculus medinensis | Noun | گندے پانی کے ذریعے جسم میں داخل ہونے والا طفیلی کیڑا جس کی مادہ آنت سے زیر جلد جا کر وہاں پر لاروا چھوڑتی ہے ۔ اور جو جلد پر زخم پیدا کرتی ہے ۔ |
| Dracunculus medinesis | Noun | نارو ، رشتہ ، خیطیہ مدنی |
| Dracuntiasis | Noun | نارو ، مرض رشتہ |
| Draff | Noun | تلچھٹ ۔ گاد ۔ فُضلہ ۔ پھوک ۔ |
| Draffish | Adjective | بے قیمت ۔ |