English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Downiness | Noun | روئیں دار ۔ نرمی ۔ ملائمت ۔ ہوشیاری ۔ چوکسی ۔ |
| Downland | Noun | پہاڑی چراگاہ ۔ |
| Downless | Adjective | بے رواں ۔ |
| Downlness | Noun | رُواں داری ۔ رُوئیں داری ۔ کھریا مٹی پن ۔ |
| Download | Verb | معلومات ایک ذخیرے سے دوسرے ذخیرے یا ایک سسٹم سے دُوسرے خصوصاً چھوٹے اور بعید سسٹم میں مُنتقل کرنا ۔ |
| Downloaded | Verb | ڈیٹا اتارنا یا کاپی کیا ۔ |
| Downlock | Noun | ہوائی جہاز کے پہیوں کو کھلنے کے بعد مستقیم طور پر نیچے رکھنے کی ایک ترکیب ۔ |
| Downmarket | Adjective | غیر معیاری اور سستی ۔ |
| Downmost | Adjective, Adverb | دُھر نیچے ۔ عین تہ میں ۔ بہت نیچے ۔ |
| Downness | Noun | نیچے ہونے کی حالت ۔ پستی ۔ تنزل ۔ |
| Downpipe | Noun | چھت سے ہودی یا زمین کی طرف پانی کی نِکاسی کا پر نالہ ۔ |
| Downplay | Verb | تخفیف کرنا ۔ کم اہمیت ٹھہرانا ۔ کِسی چیز کی نفی کرنا ۔ |
| Downplayed | Verb | نیچا دکھایا ۔ |
| Downpour | Noun | بڑے کی بارش ، مُوسلادھار بارش ۔ |
| Downrange | Adjective | مضافِ چاند ماری ۔ اس فِضائی علاقے سے متعلق جو راکٹ کی آزمائش کے لیے مخصوص چاند ماری سے آگے پھیلا ہوا ہو ۔ |
| Downright | Adjective | عمودی ۔ کھڑا ۔ سیدھا ۔ صاف ۔ کھلا ۔ صریح ۔ واضح ۔ معین ۔ کھرا صاف گو ۔ منہ پھٹ ۔ قطعی ۔ پودا ۔ |
| Downrightly | Adverb | سیدھا ہونے کے انداز سے ۔ کھڑا ہونے کے نُقطہ نظر سے ۔ عموداً ۔ قطعی لحاظ سے ۔ صریحاً ۔ |
| Downrightness | Noun | سیدھا پن ۔ عمودیت ۔ کھڑا پن ۔ صراحت ۔ |
| Downrights | Noun | اون کی ایک قسم ۔ |
| Downriver | Adverb | دریا کے دہانے کی ایک طرف یا دہانے پر ۔ |
| Downrush | Noun | سریع تنزل ۔ |
| Downs cell an electrolytic cell used for the propduction of metallic sodium | Phrase | ڈاﺅن سیل ، ایسا الیکیٹرولائیٹک سیل جسے دھاتی سوڈیم کے حصول کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Downs proces | — | — |
| Downs syndrome | — | — |
| Downscale | Verb, Adjective | جِسامت ۔ وُسعت یا پیمانے میں تخفیف کرنا ۔ سب سے آخری یا نِچلے درجے میں خصوصاً سماجی مرتبے کے لحاظ سے ۔ |
| Downset | Verb | ( نقابت ) ڈھال کے بیچوں بیچ کا ٹوٹا ہوا افقی خط ۔ |
| Downshift | Verb | گاڑی ( موٹرگاڑی ) کو نیچے گیئر میں لانا ۔ |
| Downshifted | Verb | چھوٹا گئیر لگایا ۔ |
| Downside | Noun | قیمتوں یا حصص کے بھاوٴ وغیرہ کا گرنا ۔ اُترنا ۔ |
| Downside up | Adverb | الٹا ۔ الٹ پلٹ ۔ |