English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Downy Adjective گدگدا ، نرم ، گداز ، مائم مخمل سا ، ہوشیار ۔ چوکس ۔
Downy branch butea Noun ڈھاک ، پلاس
Downy flakes Phrase نرم و نازک برف کے گالے ۔
Downy mildew Noun کوئی سی کُھمبی جس کی وجہ سے میزبان پودے پر پتوں کی نچلی طرف روئیں دار مادّہ پیدا ہو جاتا ہے ۔
Dowry Noun جہیز ، یاستری دھن ، خدا داد قابلیت ۔
Dowry is an amount of money or property given in some societies by a bride s family to her bridegroom or his family when she marries
Dowry or dowery Noun جہیز ۔
Dows process 160
Dowse Verb طِلسمِی چھڑی کے ذریعے زیر زمین پانی کا سُراغ ملنا ۔
Dowser Noun پانی تیل یا معدنیات کا سُراغ لگانے والا ۔
Dowset Noun ہرن کا خصیہ ۔
Dowsing Verb طلسمی چھڑی استعمال کرنا ۔
Dowsing cheek Noun زیریں پیش جہاز میں جوڑے ہوئے ٹکڑوں میں سے ایک ۔
Dowsing chock Noun زیریں پیش جہاز میں جوڑے ہوئے ٹکڑوں میں سے ایک ۔
Dowsing rod Noun طِلسمی چھڑی جس کی مدد سے پانی ، تیل یا معدنیات کے زیر زمین ذخائر کا پتا چلایا جاتا ہے ۔
Dowy Adjective بے لطف ۔ افسردہ ۔ تنہا ۔
Doxapram Noun بار بیچوریٹ زہر خورانی کی صورت میں مفید دوا ۔
Doxastic Adjective رائے سے متعلق ۔
Doxepin Noun مایوسی دور کرنے کی دوا جو تین سے پندرہ دن میں اثر دکھاتی ہے ۔
Doxological Adjective مناجاتی ۔ متعلق بہ مناجات ۔
Doxologise Verb مناجات کرنا ۔
Doxology Noun مناجات ۔ گرجا کی مناجات ۔
Doxorubicin Noun جرا ثیم کش جو مختلف قسم کے کینسر میں استعمال ہوتا ہے یہ خلیوں کے ڈی این اے اور آر ان اے کے بننے کے عمل میں رکاوٹ بنتا ہے ۔
Doxy Noun عاشِق ۔ داشتہ ۔ طوائف ۔
Doxycycline Noun جلدی جذب ہونے والا اور آہستگی سے خارج ہونے والا ٹیٹراسائیکلین ۔
Doye tailed Noun فاختہ دم
Doyen Noun کسی جماعت کا رکنِ اعلٰی ، سفیر اعلٰی ۔
Doyenne Noun عمیدہ شُعبہ ۔ کسی تنظیم ۔ جماعت کی مقدم رُکن ۔
Doyley Noun چھوٹا زیر انداز جو انگلیاں دھونے کے لیے نیچے رکھ دیا جاتا ہے ۔
Doylmans procedure