download – Meaning and Explanation

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

معلومات ایک ذخیرے سے دوسرے ذخیرے یا ایک سسٹم سے دُوسرے خصوصاً چھوٹے اور بعید سسٹم میں مُنتقل کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈائون لوڈ ۔ کمیونیکیشنز میں موڈیم یا نیٹ ورک کی مدد سے ریموٹ کمپیوٹر سے ریکویسٹنگ کمپیوٹر میں فائل کی کاپی ٹرانسفر کرنا ۔ ۲ ۔ ایک مختصر ڈیوائس کو ڈیٹا کا بلاک بھیجنا جیسا کہ پوسٹ سکرپٹ فائل کا پوسٹ سکرپٹ پرنٹرتک بھجوانا ۔ اپ لوڈ کا موازنہ کریں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈیٹا اتارنا یا کاپی کرنا ۔

🔹 Roman Urdu