English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Downsize | Verb | سائز چھوٹا کرنا ۔ |
| Downsized | Verb | سائز چھوٹا کیا ۔ |
| Downslope | Noun | زیریں ڈھلان ۔ |
| Downsome | Adjective | افسردہ ۔ بد دل ۔ |
| Downspout | Noun | ایسا پائپ جو چھت کے پانی کو عمارت سے دور لے جاتا ہے ۔ |
| Downstage | Adjective | کسی تھیٹر میں سٹیج کے قریب ۔ |
| Downstair | Adverb | زینے کے نیچے ۔ سیڑھیوں سے اترتے ہوئے ۔ نیچے کی منزل کی طرف ۔ نیچے کی منزل پر ۔ |
| Downstairs | Adjective | نیچے کی منزل کا ۔ |
| Downstate | Noun, Adjective, Adverb | کِسی ریاست یا بڑے شہر سے دور واقع ۔ خصوصاً جنوبی عِلاقے میں ۔ دور افتادہ عِلاقہ ۔ |
| Downstream | Adverb | دریا کے بہاوٴ کی طرف ۔ بہاوٴ رخ ۔ |
| Downstreaming | Verb | کسی طالب علم کو ناکامی پر پچھلی جماعت میں بٹھانا ۔ |
| Downstreet | Adverb | بازار میں یا بازار کی طرف ۔ |
| Downsun | Adverb | سورج کی طرف سے ۔ |
| Downswing | Noun | آگے کی طرف گُھماوٴ ۔ کاروبار میں مندے کا رُحجان ۔ |
| Downthrow | Noun | چٹان کی تہ کا ایک طرف کو دباوٴ ۔ |
| Downtime | Noun | بیکار وقت ۔ وقفہ ۔ باقاعدہ اوقات کار کے دوران وقفہ جب کہ غیر متوقع صورت حال مثلاً مشین کی خرابی کی بنا پر کوئی کارخانہ بیکار ہو کر پیداوار بند کر دے ۔ |
| Downtime or down time | Adjective | باقاعدہ اوقات کار کے دوران وقفہ جب کہ غیر متوقع صورت حال مثلا مشین کی خرابی یا بجلی کی رو کے چلے جانے کی بنا پر کوئی کارخانہ شعبہ یا ملازم بیکار ہو کر پیداوار بند کر دے ۔ |
| Downtown | Adjective | اندرون شہر یا قصبے کا تجارتی علاقہ ۔ |
| Downtrend | Noun | نیچے کی طرف جانے کا رُحجان ۔ مندے کا رُحجان ۔ |
| Downtrod | Adjective | مظلوم ۔ کچلاہوا ۔ پامال ۔ |
| Downtrodden | Adjective | پسماندہ ۔ مظلوم ۔ پِسا ہُوا ۔ پامال ۔ |
| Downturn | Noun | مندے کا رُحجان ۔ تجارت میں تنزل ۔ نچوار ۔ |
| Downward | Adverb | نچوار ۔ نچلی طرف کو ۔ نشیب کی طرف ۔ بلندی سے نیچے کی طرف ۔ مائل بہ پستی ۔ |
| Downward acceleration | Noun | نشیبی اسراع ۔ |
| Downward bias | Noun | نزولی طرفداری ۔ |
| Downward mobility | Adjective | اعلی سے ادنی درجے کی طرف حرکت ۔ |
| Downwardness | Noun | نچوار ۔ بُلندی سے پستی ۔ نچلی طرف ۔ پستی ۔ |
| Downwarp | Noun | زمین میں بڑا گڑھا ۔ بغارہ ۔ وسیع نشیب ۔ گھاٹی ۔ |
| Downweigh | Verb | دبانا ۔ زیادہ بھاری ہونا ۔ افسردہ کرنا ۔ |
| Downwind | Adjective, Adverb | ہوا رُخ ۔ ہوا کے ساتھ ساتھ ۔ ہوا پیچھے سے چلتے ہوۓ ۔ ایسے میں جب کہ ہوا پیچھے سے چل رہی ہو ۔ |