English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Down warping Noun زیریں خم ۔
Down weed Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Down with capitalism Phrase سرمایہ داری مردہ باد
Down with dictatorship Phrase تانا شاہی مردہ باد
Down with politics Phrase سیاست مردہ باد
Downbeat Adjective قنوطی ۔ افسردہ ۔
Downcast Verb پٹکنا ۔ مسمار کرنا ۔ افسردہ کرنا ۔
Downcomer Noun نشیبی نلکی ۔ پانی یا گیس کی نکاسی کے لیے نیچے کی طرف آنے والی ۔
Downcoming Noun تنزل ۔
Downed Verb کم کیا ۔
Downer Noun طبیعت کو پست یا سُست کرنے والی دوا وغیرہ ۔ خصوصاً بار بیچوریٹ ۔
Downface Verb رد کرنا ۔
Downfall Adjective اترنے والا ۔
Downfallen Adjective زوال زدہ ۔ تنزُّل کردہ ۔ گِرا ہُوا ۔
Downfalling Adjective تباہ ہونے والا ۔
Downfold Noun چٹانی سلوٹ ۔ لہریہ ۔ چٹان کی بنی ہوئی لہر ۔
Downgone Adjective پریشان حال ۔
Downgrade Adverb نشیب کی طرف ۔
Downgraded Verb درجہ کم کیا ۔
Downgrown Noun ( نباتیات ) زیر بالید ۔
Downhaul Noun بادبان اتارنے کا رسہ ۔
Downhearted Adjective مغموم ۔ پژمردہ ۔
Downheartedly Adverb غمگینی سے ۔ پژمُردگی کے ساتھ ۔
Downheartedness Noun غمگینی ۔ پژمُردگی ۔
Downhill Adverb ڈھال ، اُتار ، نشیب ، ڈھلوان ، نشیب کی طرف ، زوال میں ۔
Downhill com Adjective صحت یا معاشی حالت کی پستی کی طرف مائل ۔
Downhold Noun تخفیف ( خرچ وغیرہ میں ) ۔
Downhome Adjective دیہاتی لوگوں کے رسم و رواج کے متعلق ۔
Downhouse Adverb نچلی منزل میں ۔
Downily Adverb نرمی یا ملائمت سے ۔ ہوشیاری سے ۔