English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Doughnut | Noun | میٹھی پُوری ۔ چھوٹی سی گول ٹکیہ عموماً جس کے مرکز میں سوراخ ہوتا ہے ۔ بالو شاہی ۔ |
| Doughtily | Adverb | بہادُری سے ۔ دلیری کے ساتھ ۔ نِڈر طریقے سے ۔ شُجاعانہ ۔ |
| Doughtiness | Noun | بَہادُری ۔ شجُاعت ۔ دلیری ۔ نڈر پن ۔ |
| Doughty | دہشتناک ، بہادر ، خوفناک ۔ | |
| Doughy | Adjective | آٹے کے پیڑے جیسا گول یا نرم ۔ زرد ۔ پیلی مریضانہ رنگت کا ۔ |
| Douglas fir | Noun | ایک بڑا صنوبری درخت جو شمال مغربی امریکا میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Douglas fold | Noun | رودہ مستقیم اور پیٹ کے عضلات کی درمیانی ہلال نما تہہ جو رودہ دقیق کے بالکل نیچے واقع ہوتی ہے |
| Douglas pine | Noun | شمشاد |
| Douglas spruce | Noun | صنوبرِ ڈگلس ۔ کون دار درخت ۔ صنوبر درخت جو شمالی امریکا کے مغربی حصّے میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Douglasitis | Noun | مبرز اور رحم کے درمیانی حصہ کی سوزش |
| Doukhobors | Noun | ایک روسی عیسائی مذہبی فرقہ جس کے پیروکار زیادہ تر کسان تھے ۔ |
| Doulash | Noun | مسالے دار دم پخت ۔ (برج کھیل ) دوبارہ پتے بانٹنا ۔ |
| Doulat | Name | دولت ۔ مال و ہبہ ۔ |
| Douleia | Noun | خدمت ۔ اطاعت ۔ |
| Doulocracy | Noun | غلاموں کی حکومت ۔ |
| Doult | شک ۔ | |
| Doum | Noun | ایک نخلہ جِس کا پھل کھایا جاتا ہے ۔ |
| Doum palm | Adjective | ڈاوم پام ۔ ڈوم بام ۔ افریقی فین پام ۔ پامی اور یک فلقی ۔ اس کے تنے سے دو کاٹ پہ مبنی شاخیں پھوٹتی ہیں ۔ اس کے پھل کا ذائقہ جنجر بریڈ جیسا ہوتا ہے ۔ |
| Doup | Noun | پیندا ۔ انڈے کا گول کنارا ۔ جلی ہوئی بتی یا شمع کا کنارا ۔ |
| Dour | سخت ۔ | |
| Dour us shams | Name | دور الشّمس ۔ سورج مکھی ۔ |
| Dourine | Noun | جفتی روگ ، گھوڑوں کا متعدی جنسی مرض جس میں ان کے اعضائے تناسل کے لمفادی غدود متورم ہو جاتے ہیں اور پچھلی ٹانگیں اینٹھ جاتی ہیں |
| Dourly | Adverb | اُداسی سے ۔ غمگینی کے ساتھ ۔ مغموم طریقے سے ۔ سخت مزاجی سے ۔ تُند خوئی کے ساتھ ۔ درشتی سے ۔ |
| Dourness | درشتی ، سختی ۔ | |
| Douroucouli | Adjective | بوم بندر ۔ جنوبی امریکہ کا گوشت خور بندر ۔ بندروں کی اکلوتی قسم جو رات کو باہر نکلتی ہے اور چھوٹے جانوروں کو اپنی خوراک بناتی ہے ۔ |
| Douse | Noun | ضرب شدید ۔ |
| Doused | Verb | غوطہ مارا ۔ |
| Douser | Noun | ضرب شدید ۔ |
| Dout | Verb | بجھانا ۔ گل کرنا ۔ |
| Douted | Verb | بجھایا ، گل کیا ۔ |