English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Doubtingness Noun تشکیک ۔
Doubtless Adjective بے شک ۔ بے شبہ ۔
Doubtlessly Adverb بِلا شُبہ طور پر ۔ لاریب انداز سے ۔ یقینی طور پر ۔
Douc Noun بندر کی ایک قسم جو کوچین میں پائی جاتی ہے ۔
Douce Adjective متین ۔ سنجیدہ ۔ علیم ۔ نیک ۔ سکون پسند ۔ ٹھنڈا ۔
Doucepere Noun شالمین کے بارہ امرا ۔
Doucet Noun ہرن کا خصیہ ۔
Douceur Noun رشوت ۔ نذرانہ ۔ خدمت ۔ ثبوت ۔
Douch uterine Noun زراقہ رحم ، رحم کو پچکاری کے ساتھ دھونا
Douch viginal Noun غسالہ المہبل ، زراقہ المہبل ، مہبل کو پچکاری سے دھونا
Douche Phrase ڈوش ۔ آبریزش : فرانسیسی لفظ ۔ جسمی کہفہ میں یا جسم کے باہر سیال کا بہاﺅ ۔
Douche bath Noun نطولی غسل
Douched صاف ہوا ، کیا ۔
Douching Noun نطول ، ڈوش
Doucine Noun راست کگر ۔
Doudenectomy Noun بارہ انگشتی آنت کو مکمل یا جزوی طور پر کاٹنا
Dough گوندھا ہوا آٹا ۔
Dough baked
Dough bird
Dough boy Noun جنگ عظیم اول کے دوران ریاستہاۓ متحدہ امریکا کی پیدل فوج کا سپاہی کا عُرف ۔ کلچا ۔
Dough boy Noun جنگ عظیم اول کے دوران ریاستہاۓ متحدہ امریکا کی پیدل فوج کا سپاہی کا عُرف ۔ کلچا ۔
Dough brake
Dough face
Dough faced
Dough mixer
Dough raiser
Doughboy Noun آٹے کا گول اُبلا ہوا لوندا یا پیڑا ۔ آٹے کا پیرا ۔
Doughfoot Noun ( عامیانہ ) پیدل سپاہی ۔
Doughhead Noun کودن ۔ بے وقوف ۔
Doughiness Noun گندھا ہوا ہونا ۔