English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Doublet Noun مردانہ چُست صدری ۔ مشابہ چیزوں کا جوڑا ۔ جُفت ۔ مثنی ۔ جوڑا ۔ دو چیزیں جِنھیں آپس میں جوڑ دیا گیا ہو ۔
Doublet 1 a pair of lines in a spectrum of any sort that have a common srigin but have been split in frequency typically by spin orbit coupling Phrase جفت خط طیف ، طیف میں متلازم خطوط کا ایک جوڑا ، الکلی دھاتوں کی خصوصیات ۔
Doubleton Noun ( تاش ) ایک رنگ کے صرف دو پتے ۔
Doubling Noun دو گنا اضافہ ۔ دو سے ضرب ۔ دوسری تقطیر ( شراب کی ) ۔ استر ۔ بحری کھمبے میں جڑی ہوئی لکڑی ۔ جہاز کی فاضل تہ ۔
Doubloon Noun ہسپانیہ اور ہسپانوی امریکی نوآبادیوں کا طلائی سِکہ ۔
Doublure Noun کِتاب کی جلد کے اندر کی طرف آرائشی استر ۔
Doubly Adverb دوگنا ۔ دو چند ۔ دوہرے طور پر ۔ دُہرا ۔
Doubly crenate Noun دوہرا کنگرہ دار ۔
Doubly refracting Adjective مضاعف الانعطاف ۔
Doubt شک کرنا ۔
Doubt benefit of شبہ کا فائدہ ۔ شک کا فائدہ ۔
Doubt to act شبہۃ الفعل ۔ عمل سے متلقہ شبہ
Doubtable Adjective قابلِ شک ۔ مشکوک ۔ قابل شبہ ۔ مشتبہ ۔
Doubted Verb شک کیا ۔
Doubter Noun شکی ۔ شک کُنِندہ ۔ مُبتلاۓ شک ۔ مُتذبذب ۔ پس و پیش کرنے والا ۔
Doubtful Adjective مشکوک ۔ مشتبہ ۔
Doubtful assets غیر معین اثاثے ۔ مشکوک اثاثے ۔
Doubtful card Noun غیر یقینی تدبیر یا منصوبہ ۔
Doubtful debits account Noun مشکوک قرض کھاتا ۔
Doubtful debits reserve account Noun مشکوک قرض ریزر و کھاتا ۔
Doubtful debts Noun مشکوک قرضے ۔
Doubtful juddgements Adjective مشکوک ۔ تصديق ۔ ايسا فيصلہ جو يقين پر منبی نہ ہو ۔
Doubtful recoveries مشکوک وصولياں ۔ مشتبہ الوصول ۔
Doubtfully Adverb مشکوک طور پر ۔ مشتبہ طریقے سے ۔ تذبذُب کے انداز سے ۔ مُبہم طور پر ۔
Doubtfulness Noun مشکوکیت ۔ اشتباہ ۔ تَذبذُب ۔ ابہام ۔
Doubting Adjective شک کرنے والا ۔
Doubting insanity Noun جنون متشکک
Doubting mania Noun شک بہ حد جنون ۔
Doubting thomas وہ شخص جو جب تک دیکھ نہ لے یقین نہ کرتا ہو ۔ شکّی آدمی ۔
Doubtingly Adverb شک کرنے کے انداز سے ۔ شبہ ظاہر کرتے ہوۓ ۔ مُتذبذب طور پر ۔