English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Douter Noun بجھانے والا ۔
Douzaine Noun بارہ ارکان کی انجمن ۔
Douzainier Noun بارہ ارکانی انجمن کا رکن ۔
Dove ڈوو ۔ فاختہ ۔ کگی ۔
Dove colour
Dove dock
Dove eyed
Dove flower
Dove hawk
Dove kie Noun آکچہ ۔ آکِ صغیر ۔ بحر منجمد شمالی کا آبی پرندہ جس کے پر چھوٹے ہوتے ہیں ۔
Dove plant
Dovecote Noun کبوتر خانہ ۔ بُلندی پر بنائی ہوئی ایسی کاپُک جو پالتو کبوتروں اور فاختاوٴں کے رہنے کے لیے بنائی جاتی ہے ۔
Dovekie Noun آکچہ ۔
Dovelet Noun فاختہ کا بچہ ۔
Dovelike Adjective فاختہ جیسا ۔
Dover Verb اونگھنا ۔ بیہوش ہو جانا ۔
Dovers foot
Dovers powder
Doves فاختہ کُوکتی ہے ۔
Dovetail Verb فاختہ دم چول یا بٹھانا ۔ ( مجازاً ) جوڑ بٹھانا ۔ چول بٹھانا یا بیٹھنا ۔ چول بٹھانا یا بیٹھ جانا ۔ گٹھی ہوئی شکل ہونا یا دینا ۔
Dovetail joint Noun فاختہ دم جوڑ ۔
Dovetail moulding Noun فاختہ دم عاشیہ ۔
Dovetail saw Noun فاختہ دم چول بنانے کی آری ۔
Dovetailed Verb اکٹھے فکس ہوئے ، ملایا ۔
Dovey Noun پیارے ۔ پیاری ۔
Dow Noun عربی کشتی ۔ عربی جہاز ۔
Dow jones averages
Dow jones index
Dow ones average Noun امریکی بازار حصص ڈوجونز معیارات سرمایہ کاروں کی رہنمائی کے لیے روزانہ رپورٹ جس میں تیس سربر آوردہ صنعتوں ۲۰ بڑی بڑی ریلوے کمپنیوں اور ۱۵ بڑے بڑے عوامی بہبود کے اداروں کے تمسکات کی اضافی قیمتوں کے بارے میں امریکی معاشیات دانوں چارلس ایچ ڈو اور ایڈوررڈ ڈی جونز کے ترقی دادہ کلیے کے مطابق اطلاعات شامل ہوتی ہیں ۔
Dow process a method of extracting which relies on the fact that magnesium hydroxide is less soluble than calcium hydroxide the addition of calcium hydroxide to an aqueous solution containing magnesium ions causes magnesium hydroxide to precipitate Phrase ڈوپراسیس ، میگنشیم کو الگ کرنے کا ایک طریقہ میگنشیم کا حصول اس حقیقت پر انحصار کرتا ہے کہ میگنیشم ہائیڈروآکسائیڈ کیلشیم ہائیڈروآکسائیڈ کی نسبت کم حل پذیر ہے ، اگر میگنشیم ہائیڈرو آکسائیڈ کے آبی محلول میں کیلشیم ہائیڈروآکائیڈ کا محلول ڈال دہا جائے تو میگنشیم ہائیڈرو آکسائیڈ رسوب کی شکل میں نیچے بیٹھ جائے گا ۔