English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dowable Adjective سزا وار جہیز ۔
Dowager Noun بيوہ جس کے قبضے ميں جائيداد ہو بطور مہر يا جہيز کے ۔
Dowagerism Noun صاحب ریاست یا صاحب خطاب ۔ بیوہ ہونے کی حالت ۔
Dowagers humor
Dowar Noun مویشی کے احاطے کے گرد عربی خیموں کا حلقہ ۔
Dowd Noun بد قطع لباس والی عورت ۔ بد قطع لباس والا شخص ۔
Dowdily Adverb گندے پن سے ۔ بدوضعی سے ۔ بدلباس کے ساتھ ۔ بدقطعی کے انداز سے ۔
Dowdiness Noun گندا پن ۔ بد وضعی ۔ بدلباس ۔ بدقطعی ۔ پھوہڑ پن ۔
Dowdy Noun بد قطع پوشاک والی عورت ۔
Dowdyish Adjective بدوضع سی ۔ قدرے گندی ۔
Dowdyism Noun بد لباسی ۔ لباس کا پھوہڑ پن ۔
Dowel Verb کیل یا کھونٹی سے جڑ نا ۔
Dowel bit Noun ایک قسم کا برما ۔
Dowel joint Noun کیل جوڑ ۔
Dowel pin Noun تختے جوڑنے والی بے سِرے کی کیل ۔ گَٹی ۔ لکڑی کا بے سِرا فانہ جس سے دو تختے جوڑے جائیں ۔
Dowel pointer Noun کیلوں کی نوک بنانے کا اوزار ۔
Dowelling Noun گول بیلن جن کو کاٹ کر گجے کیلے بناۓ جاتے ہیں ۔
Dower Noun بیوہ جس کے قبضہ میں جائیداد ہو بطور مہر یا جہیز کے ۔
Dower customary مہر مثل ۔ مہر رواجی ۔
Dower deferred مہر غیر معجّل ۔ مہر موجل ۔ مہر ملتویہ ۔
Dower deferred مہر غیر معجّل ۔ مہر موجل ۔ مہر ملتویہ ۔
Dower house
Dower land Noun بیوہ کی جاگیر ۔
Dower prompt مہر معجّل ۔
Dowercustomary
Doweress Noun عورت جو مہر کی حقدار ہو ۔
Dowerless Adjective جہیز سے محروم ۔ ورثے سے محروم ۔ وراثت سے محروم ۔
Dowerprompt
Dowery Noun فطری یا پیدائشی قابلیت ۔
Dowf Adjective سست ۔ افسردہ ۔ بے گونج ( آواز ) ۔