English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Double standard Noun دُہرا معیار ۔ دُہرا معیار اخلاق جس میں دو فریقوں میں امتیاز روا رکھا جاۓ ۔
Double standard Noun دُہرا معیار ۔ دُہرا معیار اخلاق جس میں دو فریقوں میں امتیاز روا رکھا جاۓ ۔
Double standard system دوہرا معیاری نظام ۔
Double star Noun جفت ستارے ۔ نجوم مثنیٰ ۔ ستاروں کا جوڑا جو مل کر ایک ستارہ معلوم ہوتا ہو ۔
Double stop Verb دو یا زیادہ سروں کو ایک ساتھ نکالنا ۔
Double strands Adjective دورویھ داگے
Double summer time معیاری وقت جو گرین وچ اوسط وقت سے دو گھنٹہ آگے ہوتا ہے ۔
Double sunk Adjective دو سطحی ( ڈائل ) ۔
Double swing door
Double take Noun وہ دُوسری نظر جو ذرا جاۓ اور جس میں تحیّر شامل ہو جبکہ پہلی سرسری نظر میں تحیُّر کی کوئی چیز نظر نہ آۓ ۔
Double talk Verb مہمل گفتگو کرنا ۔ بے ضرورت لفاظی کرنا ۔
Double taxation Noun دو گنا محصول کاری ۔
Double tertian Verb بے ترتیبی سے ہر روز بخار آنا ۔
Double tertian fever Noun دوہراتیا بخار
Double think Noun تضاد نظر ۔
Double time Noun دُہری معیاری رفتار ۔ دُہرا معیاری قدم ۔ تیز چال کی وہ رفتار جس میں فی منٹ ۱۸۰ قدم چلیں جب کہ ہر قدم تین فُٹ کا ہو ۔
Double time Noun دُہری معیاری رفتار ۔ دُہرا معیاری قدم ۔ تیز چال کی وہ رفتار جس میں فی منٹ ۱۸۰ قدم چلیں جب کہ ہر قدم تین فُٹ کا ہو ۔
Double tongued
Double track
Double translation Adjective کسی ثانوی زبان کا اپنی زبان میں اور پھر اپنی زبان سے ثانوی زبان میں ترجمہ کا طریقہ تدریس ۔
Double up Verb دوہرا ہوجانا ۔ جُھک جانا ۔
Double valuation Noun دوہری قدر بندی ۔
Double vision Adjective دوہری بصارت ۔ بصری مرض جس کےتحت ايک شے کے مختلف عکس دماغ تک پہنچے اِس شے کا دوہرا ديکھنا ۔
Double whammy Noun, Adjective ایک ہی وقت میں رونما ہونے والے دو بڑے واقعات ۔
Double wicket دوہرا وکٹ جو ایک دوسرے سے بائیس گز کی دوری پر نصب کئے جاتے ہیں جن کے درمیان بلے بازوں کو دوڑنا پڑتا ہے ۔
Double worked
Doubled Verb دو چند کیا ۔
Doubled edged
Doubleness Noun دُہرا پن ۔ دُگنا پن۔
Doubler Noun جوڑا بننے والا ۔ دُہرا ہونے والا ۔ نیز قدم چلنے والا ۔