dot matrix printer – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈاٹ میٹرکس ۔ کوئی بھی ایسا پرنٹر جو وائر پن پرنٹ ہیڈ کے استعمال سے نقاط کے بنے ہوئے حروف پیدا کرے ۔ ڈاٹ میٹر کس پرنٹر سے آئوٹ پٹ کے معیار کا انحصار بڑی حد تک میٹر کس میں نقاط ڈاٹس کی تعداد پر ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu