English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Day ticket
Day time دن ۔ دن کا وقت
Day time دن ۔ دن کا وقت
Day to day accommodation روز مرہ کے قرضے ۔
Day to day accommodation stk Adjective تجدید طلب قرضہ ۔
Day to day loans روز مرہ قرضے ۔
Day to day option Adjective تجدید طلب استحقاق کسی چیز کو بیچنے یا خریدنے کا ۔
Day vision Noun دن کی روشنی یا تیز روشنی میں درست نظر آنا
Day wages
Day water
Day woman
Day work
Dayal Name رحمدل مہربان ۔
Dayanat Name ایمانداری راستی امانت ۔
Dayblindness Noun روز کوری ۔ دھندا پن ۔
Daybook Noun روزنامچہ۔ ڈائری۔ بہی۔
Daybreak Noun سویرا۔ تڑکا۔ فجر۔
Daydab Name دیدب : نگہبان ۔ گورخر ۔ جنگلی گدھا ۔
Daydream Noun خیالی پلاوٴ۔ شیخ چلی کے خواب۔ ہوائی قلعے۔
Daydreamer Noun خیالی پلاوٴ۔ پکانے والا۔ شیخ چِلّی۔
Dayflower Noun کوئی پودا جس میں زیادہ تر چھوٹے نیلے پُھولوں کے گُبھیے لگتے ہیں۔
Dayless Adjective بلا اُجالے کے ۔ بغیر دِن نِکلے ۔ روشنی کے بغیر ۔
Daylight Noun دِن کی روشنی ۔ طلوع صُبح ۔ شہرت ۔ نمود ۔ منظر عام ۔ روشن حقیقت ۔
Daylight saving Noun گرمی میں گھڑی کو ایک گھنٹہ تیز کر دینا ۔ بچت روز روشنی ۔
Daylight saving time Noun گھڑیاں آگے کرنا۔ معیاری وقت سے تقریباً ایک گھنٹہ آگے کا وقت۔
Daylight will peep through a very small hole Phrase سچ آخر ظاہر ہو کر ہی رہتا ہے
Daylily Noun سوسن یک روزہ۔ جس میں سفید یا نیلے پھول ہوتے ہیں۔
Dayliner دو شہروں کو ملانے والی تیز رفتار گاڑی۔
Daylong Adverb تمام دن ۔ دن بھر ۔
Dayman Noun مزدور جس کو ایک دن کے لئے رکھا جائے ۔