English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dca Noun ڈی سی اے ۔ ڈاکیومنٹ کنٹینٹ آرکیٹکچر کا مخفف ۔ ایک فارمیٹنگ گائیڈ لائن جو آئی بی ایم کے سسٹم نیٹ ورک آرکیٹکچر کا مخفف ۔
Dcal سلوک کرنا ۔
Dcardiovascular Noun قلب وشرا تین سے متعلق
Dcd Noun ڈی سی ڈی ۔ ڈیٹا کیرئیر ڈیٹیکیٹڈ کا مخفف ۔ سیریل کمیونیکیشنز میں ایک سگنل جو موڈ یمسے اس کے کمپیوٹر کو بھیجا جاتا ہے جو اس بات کا اشارہ دیتا ہے کہ موڈیم منتقل کرنے کے عمل کے لیے تیار ہے ۔
Dceriidae Adjective اوسی ریڈا ۔ کاکلی پروانوں کا خاندان ۔ ان کی مختلف اقسام چھوٹی الائچی چائے اور انجیر کے پودوں پہ حملہ آور ہوتی ہیں ۔
Dcicogenic Noun مہرہ کھسکنے کی وجہ سے تکلیف
Dcicoloration Noun بدرنگی ، بدرنگ ہونا
Dcliver تقسیم کرنا ، جننا ، پیدا کرنا ۔
Dcom Noun ڈی سی او ایم ۔ ڈسٹری بیوٹڈ کمپوئنٹ آبجیکٹ ماڈل کا مخفف ۔
Dctility Noun لچک ۔ ملائمت ۔ نرمی ۔ تمدد ۔ تشکیل پذیری ۔ تربیت پذیری ۔
Ddactylion Noun ہاتھ یا پاﺅں یا انگلیوں کا ورم ۔
Ddchanter Noun قوال ۔ گویا ۔ کلانوت ۔
Ddefrock پادری کو مطعمل کرنا ۔
Ddissident مخالف ۔
Ddl Noun ڈی ڈی ایل ۔ اس سے مراد ڈیٹا ڈیفینشن لینگوئج لی جاتی ہے ۔
Dds Abbreviation ڈائی امائنو ڈائی فینائل سلفون کا مخفف ۔
Ddt Abbreviation ڈائکوفین کا مخفف ۔
Ddt Abbreviation ڈائکوفین کا مخفف ۔
Ddt abbr for dichlorodiphenyltrichloroethane Phrase ڈی ڈی ٹی ، یہ ، (dichlorodiphenyltrichloroethane) کا مخفف ہے ۔
Ddt dichlorodiphenyltrichlor oethane ڈی ڈی ٹی ۔ ڈائی کلورو ڈائی فینل ٹرائی کلورو ایتھین طاقتور کرم کش ۔ پودوں کے لیے نقصان دہ نہیں ۔ مچھروں پر قابو پانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Ddt was discovered
De Prefix سابقہ بمعنی ۔ نیچے ۔ نیچے سے ۔ نیچے تک ۔ دور ۔ الگ ۔ بالکل ۔ کل نفی ۔
De Prefix سابقہ بمعنی ۔ نیچے ۔ نیچے سے ۔ نیچے تک ۔ دور ۔ الگ ۔ بالکل ۔ کل نفی ۔
De aerate
De aerator
De afforest
De afforestation
De air
De alcoholisation
De alkalize