English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Day break فجر ، سویرا ۔
Day by day Adjective دن بدن ۔ روزانہ ۔
Day camp يومِيَہ کيمپ ۔
Day coach Noun مسافر ریل گاڑی کا عام قسم کا ڈبہ۔
Day dream Noun شیخ چلی کا منصوبہ ، خیالی پکاﺅ پکانا ۔
Day dream Noun شیخ چلی کا منصوبہ ، خیالی پکاﺅ پکانا ۔
Day dreaming Adverb دن سپنا ۔ تصورات کی ايک قسم جس ميں معمول کا ذہين ايسے خوشگوار تصورات ميں بے مقصد بٹکتا ہے ۔ جو زندگی ميں پورے نہ ہو سکے ۔
Day dreams Verb حقیقت سے فرار اور شعوری طور پر خیالی تاج محل بناتے رہنا اور اس میں تشفی محسوس کرنا ۔
Day eye Noun دن میں کام کرنے کی جگہ ۔
Day flower Noun دن کو کھِلنے والا پھول ۔
Day fly Noun ایک کیڑا جو قلیل الحیات ہوتا ہے ۔ یکروزہ مکھی ۔
Day for everyday purposes a unit of time equal to 86 400s 24 hours
Day glo
Day hole Noun ( کان کنی ) کان میں کام کرنے والوں کے لئے آنے جانے کا رستہ ۔
Day hospital Adjective وہ ہسپتال جہاں مریضوں کو تفریح وغیرہ فراہم کی جاتی ہے اور صرف دن کے وقت کھلا ہوتا ہے ۔
Day hospital patients attend daily Phrase روزستان ہسپتال۔ جہاں مریض روزانہ آتے جاتے ہوں ۔
Day hours Noun عیسائیوں کی دن کی عبادت ۔
Day house Noun ( علم النجوم ) خانہ ستارہ ۔ ستارے کا وہ گھر جس میں وہ دن کو رات سے زیادہ قوی ہوتا ہے ۔
Day hunger Noun بھوکا رہنے کا دن
Day in and day out لمبے عرصے سے ۔
Day in court
Day in the life of a 16 year old
Day laborer Noun دہاڑی دار۔ دن مزدور۔ یومیہ مزدور۔
Day labour Noun یومیہ اجرت پر کام ۔ روزانہ مزدوری پر کام کرنے والا ۔ روز کا مزدور ۔
Day labourer Noun یومیہ مزدور ۔ دن کے دن کا مزدور ۔
Day lessens grief Phrase دکھ کی رات پہاڑ ہو جاتی ہے
Day letter Noun سُست رَو تار۔ پچاس الفاظ پر محدود ڈاک۔
Day light Noun سُورج کی روشنی۔ دن کی روشنی۔ دن کا وقت۔
Day light Noun سُورج کی روشنی۔ دن کی روشنی۔ دن کا وقت۔
Day lily Noun سوسن یک روزہ ۔