English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Daymare Verb دن بھتنا ۔ شديد تشويش جو دن کے وقت لاحق ہو ۔
Days man ثالث ۔ سرپنچ ۔ ایمپائر ۔
Days of grace Noun رعایتی دن۔ مہلت۔ ایام مہلت۔
Days of prosperity he began to wear a good dress
Days ranning Adjective مسلسل ایام بغیر چھٹی کے ۔
Days working ایام کار ۔
Dayside Noun عملہ خصوصاً اخبار کا جو دِن کے اوقات میں کام کرتا ہو ۔ سیّارے کا وہ رُخ جو سورج کی طرف رہے ۔
Daysman Noun ثالث ۔ یومیہ مزدور ۔
Daystar Noun ستارہ۔ صبح۔ یوم نجمی۔
Daytal Noun یومیہ کا حساب ۔
Daytime Noun دن۔ دن کا وقت۔ طلوع و آفتاب کے درمیان کا وقت۔
Daywork Noun وہ کام جِس کا معاوضہ وقت کے حِساب سے دیا جاۓ جو اِس پر صرف ہو ۔
Daze Verb مخبوط الحواس کر دینا۔ بکا بکا کر دینا۔ گھیرا دینا۔
Dazed Adjective بدحواس ۔ مبہوت ۔ مخبوط الحواس ۔ حیرانی ۔ خیرہ ۔ بے حس ( سردی سے ) سڑا ہوا ۔ خراب ۔
Dazedly Adverb مخبوط الحواسی سے۔ بدحواسی سے۔ گھبراہٹ سے۔
Dazedness Adverb خیرگی ۔ گھبراہٹ ۔
Dazzle Verb چندھیا دینا۔ چکا چوند کر دینا۔ خیرہ کر دینا۔
Dazzle lamp
Dazzled Verb چندھیا ۔
Dazzlement Noun خیرہ کرنے کا عمل۔ چکا چوند۔ خیرہ کرنے والی شے۔
Dazzler Noun خیرہ کُن۔ چکا چوند کرنے والا۔
Dazzling rays Phrase آنکھوں کو چندھیا دینے والی کرنیں ۔
Dazzlingly Adverb خیرہ کُناں۔ چکا چوند سے۔ یوم مقررّہ۔
Db Noun ڈی بی اس سے مراد ڈیٹا بیس ہے ۔
Db symbol for the unit decibel Phrase ڈی،بی ، یہ اکائی ڈیسی بل کی علامت ہے ۔
Dbf Noun ڈی بی ایف ۔ ایک ڈی بیس ڈیٹا بیس فائل کی فائل ایکسٹینشن ۔
Dbh Abbreviation ڈوپامین بیٹا ہائڈروکسی لیز کا مخفف ۔
Dbi Phrase ڈی بی آئی۔ فینفارمن۔ ذیابیطس کے خلاف عامل دوا ۔
Dbms Noun ڈی بی ایم ایس ۔ڈیٹا بیس منیجمنٹ سسٹم ۔
Dc