English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Day loan قرضہ برائے یک یوم بر مقررہ شرح سود ۔
Day mare
Day nursery Noun دارالاطفال۔ ایک ایسا ادارہ جہاں دن میں ان چھوٹے بچوں کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔
Day of action Noun جس دن طلبہ مطالبات منوانے کے لیے ہڑتال یا اور کوئی احتجاج کریں ۔
Day of atonement Noun یوم کفارا۔ یوم کپور۔ یہودیوں کے نوروز کے دس دن بعد آنے والی تعطیل۔
Day of doom روز محشر۔ قیامت کا دن ۔
Day of grace Noun رعائتی دن ۔ مہلت ۔ رعائتی مدت ۔
Day of judgement Noun, Adjective روزِقیامت ۔ حساب کتاب کا دن ۔ روز محشر ۔
Day of maturity یومِ تکمیل ۔
Day of obligation یوم سبت ۔ یوم جمع ۔
Day of reckoning Noun یوم الحساب ۔ روز قیامت ۔ روز کفارہ ۔
Day of rest Noun اتوار ۔ یوم راحت ۔ یوم السبت ۔
Day of retribution Noun یوم جزا ۔ صلہ کا دن ۔ یوم مکافات ۔
Day of settlement یومِ تصفیہ ۔
Day of wrath Noun, Adjective یوم الحساب ۔
Day order دلال کے نام ایک یوم کے لئے ہدایت ۔
Day out ایک دن کی چھٹی ۔
Day peep
Day residues Verb باقيات الہنار ۔ گزرے ہوئے دن کے فکری اور جزباتی تجربات جو خواب کی تشکيل ميں اہم کردار ادا کرتے ہيں ۔
Day room
Day school Noun مکتب روزینہ۔ دن کے وقت لگنے والا اسکول۔
Day school Noun مکتب روزینہ۔ دن کے وقت لگنے والا اسکول۔
Day shift دن کی باری ۔
Day shine
Day sight
Day spring
Day star
Day student Noun طلبا جو کالج میں دن کے وقت پڑھنے کے لئے آتے ہیں لیکن وہاں رہتے نہیں ہیں ۔
Day tale
Day taler