English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Doorward Noun دربان ۔ محل کا محافظ ۔
Doorway Noun دروازہ لگا ہوا آنے جانے کا راستہ ۔ راہ گُزر ۔ کِسی کمرے میں داخل ہونے کا دروازہ ۔
Dooryard Noun گھر کے دروازے کے نزدیک کشادہ جگہ ۔ سبزے کا قِطعہ ۔
Doos Name دوس : کھیت ۔ کھلیان ۔ یمن کے ایک قبیلے کا نام ۔
Dooscorea ebinum Noun آبنوس ، تینرو
Dooscorea latifolia Noun رتالو
Doowop رِجِسٹَر يا لِسٹ مقدمات ۔ مُمکِنہ اِخراج عدم پيروی
Doozer Noun غیر معمولی ۔
Doozy Noun غیر معمولی ۔
Dop Noun ایک سستی قِسم کی برانڈی ۔ شراب کا گھونٹ ۔ شراب کی چُسکی ۔
Dopa Noun ڈائی ہائڈروکسی فینا ئلا لائین ۔
Dopamine Phrase ڈوپیمن : یہ دوائی دل کی کار کردگی کو بہتر بناتی ہے ۔
Dopamine a catecholamine intermediate in the sytheis of nortadrenaline from the amino acid tyrosine Phrase ڈوپا مائین امائینو ایسڈ ٹائی روسائن سے نورا ڈری نالائن کی تیاری کے دوران بننے والے کیٹے کولامائن ۔
Dopamine b hydroxylase
Dopant Noun کوئی مادّہ جو نیم موصل میں ملایا جاۓ ۔
Dope Verb خواب آور یا نشہ لانے والی دوا ۔ کھلانا یا ملانا ۔ پتا چلانا ۔ سست اور فرماں بردار بنانا ۔ خواب آور یا نشہ آور دوا کا عادی ھونا ۔
Dope fiend Noun نشہ آور دوائیں یا منشیّات کا رسیا یا ان کا عادی شخص ۔ افیمی ۔ چرسی ۔
Dope head Noun, Adjective زیادہ نشہ کرنے والا ۔
Dope off Noun زیادہ اونگھنا ۔
Dope out Verb پتا چلانا ۔ پہلے سے انتظام کرنا ۔
Dope ring Noun منشیات بیچنے یا در آمد کرنے والوں کا جتھا ۔
Dope story Noun خبروں کا پس منظر ۔
Dopebook Noun شرط بازوں کی اطلاع کے لئے گشتی چٹھی ۔ کسی چیز سے متعلق تفصیلی اطلاعات کی گشتی چٹھی ۔
Doped کھانے کیلئے کوئی چیز استعمال کی ۔
Dopehead Noun ( عامیانہ ) افیونی ۔
Doper Noun نشہ باز ۔ نشہ کرنے والا ۔ ایسا شخص جِس کو نشے کی لت پڑی ہو ۔
Dopesheet Noun شرط بازوں کی اطلاع کے لئے گشتی چٹھی ۔ کسی چیز سے متعلق تفصیلی اطلاعات کی گشتی چٹھی ۔
Dopester Noun کھیلوں کے ایسے مُقابلوں یا انتخابات وغیرہ کی پیشنگوئیاں کرنے والا شخص جن کا نتیجہ غیر یقینی ہو ۔
Dopey Adjective نشہ آور دوا سے متاثرہ ۔ کُند ذہن ۔ کاہل ۔
Dopiness Noun نشہ آور دوا سے متاثر ہونے کا عمل ۔