English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Door money Noun زر داخلہ ۔ وہ رقم جو تماشا گاہ کے دروازے پر لی جاتی ھے ۔
Door opener Noun دروازہ کھولنے کی ترکیب ۔ قیمتی تحفہ ( تجارت کو فروغ دینے کے لئے ) ۔
Door plate
Door post Noun دروازے کے بازو ۔
Door sill Noun دروازے کی دہلیز ۔
Door sill Noun دروازے کی دہلیز ۔
Door stead Noun ڈیوڑھی ۔
Door step Noun دہلیز کا زینہ ۔
Door stone Noun سنگ در ۔ سنگ آستانہ ۔ چوکھٹ کا پتھر ۔ آستانہ ۔
Door stop Noun دروازہ کو بہت زیادہ کھل جانے سے روکنے کی ترکیب ۔
Door to door Adjective گھر گھر ۔ در در ۔
Door to door Adjective گھر گھر ۔ در در ۔
Door to door service خانہ بہ خانہ بہم رسانی ۔
Door to door service transpt Adjective گھر گھر جا کر اشیاء فراہم کرنا خانہ بہ خانہ بہم رسانی ۔
Door weed
Door yard
Doorbell Noun دروازے کی گھنٹی جِس کو بجا کر آنے والے اپنی آمد کی اِطلاع دیتے ہیں ۔
Doored Adjective دروازہ دار ۔
Doorjamb Noun دروازے کی چوکھٹ یا دہلیز کی عَمودی لریں جو سردل کو سہارا دیتی ہیں ۔
Doorkeeper Noun دربان ۔
Doorknob Noun دروازے کا دستہ ۔ دروازے کی مُوٹھ جس کی مدد سے دروازے کی چٹخنی کھلتی ہے ۔ لٹو ۔ ہتا ۔
Doorless Adjective بے در ۔ بے دروازہ ۔
Doorman Noun دربان ۔ چوکیدار ۔ دروازہ کھولنے والا نوکر ۔
Doormat Noun باانداز ۔ درنمدا ۔ پاوٴں صاف کرنے کی چٹائی جو دروازے پر رکھتے ہیں۔
Doornail Noun موٹے سِروں والی کیلیں جنھیں ازمنہ قدیم میں مضبوطی کے لیے دروازے کے کواڑوں میں جڑتے تھے ۔
Doorplate Noun دروازے پر لگی نام کی تختی ۔
Doorpost Noun دروازے کے چوکھٹے کی دو کھڑی پٹیوں یا پاکھوں میں سے کوئی جِن میں سے ایک پر وہ گھومتا ہے ۔
Doorsill Noun سنگِ آستان ۔ دہلیز ۔ وہ پتھر جو دروازے کی چوکھٹ کے آگے ہوتا ہے ۔
Doorstep Noun زینہ در ۔ دروازے کا زِینہ ۔ دروازے کا قدمچہ ۔ زمین سے دروازے تک جانے والا زینہ ۔
Doorstop Noun دروازے پر لگی ہوئی روک ۔ کھلا رکھنے کے لیے ۔