English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dooly Noun ڈولی ۔ بیمار ڈولی ۔
Doom تباہ ہونا ۔
Doom book Noun قدیم ٹیوٹانی قوانین کا مجموعہ ۔
Doom ring Noun ( اثریات ) پتھروں کا حلقہ جو قدیم فارس کی عدالت کی حد بندی کرتا تھا ۔
Doom sayer
Doom tree Noun درخت جو دار کا کام دیتا تھا ۔
Doomage Noun حساب نہ دینے کی صورت میں تشخیص مالیت ۔
Doomed Verb سزا کا حکم دیا ۔
Doomer Noun جج ۔ برائی یا بد بختی کا پیش گو ۔
Doomful Adjective منحوس ۔
Doomlike Adjective منحوس ۔
Doomsday روز قیامت ہمیشہ کے لیے ۔
Doomsday book Noun کِتاب بَندوبست ۔
Doomsman Noun جج ۔
Doomster Noun, Adjective نااُمید ۔ مایوس ۔
Doomwatch Noun خطرے سے بچنے کے لیے مُنظّم چوکسی ، دیکھ بھال ۔ خصوصاً فِضائی آلودگی کے خلاف ۔
Door Noun دروازہ ۔ در ۔ باب ۔ کسی کمرے کے اندر آنے اور باہر جانے کا راستہ ۔ داخلہ ۔ گُزر ۔ رسائی ۔ کواڑ ۔
Door alarm Noun دروازہ گجر ۔
Door badge Noun گھر میں موت ھونے کی علامت جو دروازے پر لگائی جاتی ھے ۔
Door bell Noun باہر دروازے پر لگی ہوئی گھنٹی ۔
Door case Noun دروازے کی چوکھٹ ۔
Door check Noun دروازہ روک ۔
Door frame Noun چوکھٹ ۔
Door in fast Adverb بند ہے ۔ مقضل ہے ۔
Door keeper Noun چوکیدار ۔
Door keeper Noun چوکیدار ۔
Door key child
Door knob Noun دروازے کا دستہ ۔
Door knocker Noun ایک بھاری دھات کی سلاخ جو دروازہ کھٹکھٹانے کے لئے استعمال ہوتی ہے ۔
Door mat Noun پا انداز ۔ دروازے کی چٹائی جس پر جوتا رگڑ کر صاف کیا جاتا ھے ۔ وہ شخص جس کی کوئی قدر و قیمت نہ ھو ۔ ٹیم جو سب سے پیچھے رہتی ھو ۔