English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dawer Name داور : افسر ، حاکم ، منصف ، انصاف کرنے والا ۔
Dawish Adjective بیوقوف ۔ پھوہڑ ۔ بد سلیقہ ۔
Dawk Noun نشیب ۔ شگاف ۔
Dawk bungalow
Dawn فجر ، طلوع صبح ۔
Dawn raid Noun علی الصبح کیا گیا حملہ یا چھاپہ ۔
Dawned Verb طلوع ہوا صبح ہوئی ۔
Dawning Noun طلوع صُبح ۔ کِسی بات کا آغاز ۔ اِبتدا ۔ ظہور ۔ نمود ۔
Dawood Name دائود ۔ ایک پیغمبر کا نام عزیز دوست ۔
Dawoody Name داودی : گُلِ داودی ، ایک زردی مایل فسید پھول ۔
Dawri Name داوری ۔ معاملہ حکومت ۔
Dawsonite Noun الومینیم اور سوڈیم کا آب دار سفید بلوری کاربونیٹ ۔
Day Noun دن ۔ یوم ۔ روز ۔
Day after day day after day Phrase دن کے بعد دن گزرتے گئے ۔
Day after day day after day Phrase دن کے بعد دن گزرتے گئے ۔
Day after day or year after year etc Adjective مسلسل ایک لمبے عرصے تک ۔ سال بہ سال ۔
Day after tomarrow ڈے آفٹر ٹو مارو ۔ آنيوالی پرسوں ۔
Day after tomorrow پرسوں آنیوالا ۔
Day an intensely coloured substance that can be firmly attached to a fabire good dyes are fast to water light and detergents Phrase رنگ ، رنگین جو رنگنے والی چیز کے ساتھ مضبوطی سے چمٹ جائیں اور پانی روشنی اور صابن کے لیے پکے رنگ ہوں ۔
Day and night Adjective ہمیشہ ۔ ہروقت ۔ دن رات ۔
Day bed Noun دن کو آرام کرنے کا صوفہ یا کاوچ ۔
Day before yesterday پرسوں گزرا ہوا ۔
Day blindness Verb دن کوری ۔ شبيہکہ کے مرکزی حصہ ميں نقص کی وجہ سے فرد کا مدھم روشنی ميں دن کی بہ نسبت بہتر بصارت حاصل کرنا ۔
Day blindness Verb دن کوری ۔ شبيہکہ کے مرکزی حصہ ميں نقص کی وجہ سے فرد کا مدھم روشنی ميں دن کی بہ نسبت بہتر بصارت حاصل کرنا ۔
Day boarder Noun طالب علم جو اقامت خانہ میں کھانا کھائے مگر گھر پر سوئے ۔
Day book روز نا مچہ ۔
Day book روز نا مچہ ۔
Day book accts Adjective روزنامچہ ایک کتا بچہ جس میں ایک دن کے آمدو خرچ کا حساب درج کیا جاتا ہے ۔
Day boy Noun غیر مقیم طالب علم ۔
Day break فجر ، سویرا ۔