English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dominican Noun ڈو مینکی راہب یا درویش ۔
Dominicide Verb مالک کو مارنا ۔ حاکم کا قتل ۔
Dominie Noun وِلندیزی اصلاح یافتہ گرجا کا پادری ۔ پادری ۔ مُدرِّس ۔
Dominion Noun تسلط ۔ حکومت ۔ اقتدار ۔ سلطنت ۔ راج ۔ نو آبادی ۔
Dominion status درجہ نو آبادیات ۔
Dominium Noun قطعی ملکيت ۔ ملکيت بلا شرکت غيرے ۔
Dominium directum Noun قانونی ملکيت ۔ قانونی حق ۔
Dominium directum et utile جائيداد کی بلا شرکت غيرے ملکيت
Dominium utile نصفتی حق ۔ نصفتی ملکيت
Domino Noun ڈومینو نامی کھیل کے ۲۸ پانسہ نُما لنبوترے مہروں یا ٹکلیوں میں کوئی جِن پر صِفر تا ۶ کے نِشان ہوتے ہیں ۔
Domino theory Noun نظریہ عملداری ۔ یہ سیاسی نطریہ کہ کسی مُلک کے سقوط یا انحطاط سے ہمسایہ مُلک میں بھی انحطاط شروع ہو جاتا ہے ۔
Dominorum morbus Noun نقرس ، گھٹیا
Dominus Noun جناب ۔ خطاب رکھنے والا شخص ۔
Domiphen bromide Phrase ڈومی فین برومائیڈ : منہ اور گلے کی بیماری کےلئے چوسنے والی سفید گولیاں جن پر کسی اور شے کی تہہ جمی ہوئی نہیں ہوتی ۔
Domite Noun بھورے رنگ کا جھام پتھر ۔
Domitory Noun سونے کا بڑا کمرہ ۔ عام خوابگاہ ۔ کئی بستروں والی خوابگاہ ۔ کسی مدرسے میں اقامتی ایوان ۔
Domjon قید خانہ ۔
Domlno Noun بہروپی لباس جو ڈھیلے ڈھالے جُبے پر مشتمل ہوتا ہے ۔ نیم مصنوعی چہرہ ۔ نیم نقاب ۔ ڈومینو کا کھیل ۔
Domlphen bromide Noun جراثیم کش جسے منہ اور حلق کے جراثیم اور پھیپھوندی کے متعدی امراض میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Domperidone Noun قے روکنے والی دوا جس کے اثرات میٹوکلو پرامائڈ سے مشابہ ہوتے ہیں ۔
Dompt Verb مقابلہ کرنا ۔
Don Verb کپڑے پہننا ۔
Don fellow Adjective اعلی تعلیمی ادارے کا استاد ۔
Don juan Noun ہسپانوی داستانوں کا آوارہ منش اور عیاشی جاگیردار ۔ آزاد خیال ۔
Don juanism Noun ھوس پرستی ۔
Don quixote Noun اَرفَع اور بُلَند لیکن ناقابل عَمَل نَظَریات کا حامل شخص ۔
Don quixote Noun اَرفَع اور بُلَند لیکن ناقابل عَمَل نَظَریات کا حامل شخص ۔
Don t be put upon by him اس کی جفاوں کا شکار مت ہو اس کی جفائیں نہ سہو ۔
Don t bother me
Don t gnash your teeth