English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Don t wait for me
Don t worry
Don t worry be happy Adjective فکر نہ کریں خوش رہیں ۔
Dona Noun کسی خاتون کے نام سے پہلے استعمال کیا جانے والا القاب احترام ۔ اعلٰی مرتبے کی عورت ۔ محبوبہ ۔
Donary Noun مال وقف ۔ نذر ۔
Donate Verb وقف کرنا ۔ دینا ۔ عطیہ دینا ۔
Donated چندہ دینا ۔
Donatio Noun ہبہ تحفہ ۔
Donatio mortis causa ہبہ بحالت بسترِ مرگ ۔ عطيہ بحالتِ مرگ ۔ ہبہ بحالت مرض الموت
Donation Noun تحفہ ۔ امداد ۔ ہدیہ ۔عطیہ ۔
Donation party Noun دعوت جس میں ہر مہمان تحفہ لاتا ھے ۔
Donatism Noun donatus کے مقلدین کے عقائد ۔
Donatist Noun donatus کے مقلدین جن کا عقیدہ تھا کہ وہی سچے عیسائی ہیں ۔
Donatistic Adjective donatus کے مقلدین یا ان کے عقیدے سے متعلق ۔
Donatistical Adjective donatus کے مقلدین یا ان کے عقیدے سے متعلق ۔
Donative Noun پادری کا عہدہ جو ( اُسقف وغیرہ کے توسط کے ) اس رئیس کی طرف سے ملے جس نے اس کی تنخواہ کے لئے جائداد وقف کی ھے ۔ عطیہ ۔ ہدیہ ۔ تحفہ ۔ خصوصاً سرکاری انعام ۔
Donator Noun مُعطی ۔ ہدیہ دَہِندہ ۔ تُحفہ دَہِندہ ۔ مہب ۔
Donatory Noun عطیہ یا تحفہ وصول کرنے والا ۔
Dondar Name دوندار : مذہبی ۔ دیندار ۔
Donder glaucoma Noun ترقی یافتہ کھلے زاویہ کا سبز موتیا
Donder s glaucoma
Donders law
Done کیا گیا ۔
Done brown Adjective جو ٹھگا یا بے وقوف بنایا گیا ھو ۔
Done for Adjective خستہ ۔ جس کی قسمت میں ہلاکت ھو شکست خوردہ ۔ پھینکا ھوا ۔
Done for out up
Done in Adjective تھکا ماندہ ۔ تھکن سے چور ۔
Done to pine Idiom فاقوں مرنا ۔
Done whacked to the wide بالکل تھکا ہوا ۔خستہ شکل ۔
Done wonderfully آپ نے کمال کر دیا ۔