English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Domiciliation Noun توطن پذیری ۔ سکونت پذیری ۔ بودوباش اختیار کرنے کا عمل ۔
Domina Noun منتظم راہبہ ۔
Dominance Adjective ڈومینینس ۔ غلبہ ۔ ایک خصوصیت کا متقابل خصوصیت پر اس وقت غالب آنا جب دونوں سے مطابقت رکھنے والے جینز موجود ہوں ۔
Dominancy Noun حکومت ۔ اقتدار ۔ غلبہ ۔ اثر ۔ تسلط ۔
Dominant Phrase غالب ۔ نمایاں : والدین میں سے ایک کی خاصیت جو اولاد میں والدین میں سے دوسرے کی خاصیت کو ڈھانپ لیتی ہے ۔
Dominant 1 referring to the allele that is expressed in the phenotype of a heterozygous individual Phrase غالب ، نمایاں ، والدین میں سے ایک کی خاصیت جو اولاد میں والدین سے دوسرے کی فضیلت کو ڈھانپ لیتی ہے ۔
Dominant behaviour Noun غالبانہ کردار ۔
Dominant character Noun غالِب خاصہ ایکس اور واۓ دو ایسے اعداد ہیں جِن میں کوئی موروثی خاصہ ایک دُوسرے سے مُختَلِف ہے ۔
Dominant gene Adjective وہ جین جس کی وجہ سے توارثی خصوصیات نمایاں ہوں ۔
Dominant hemisphere Noun زیادہ استعمال ہونے والے ہاتھ کے مخالف سمت میں دماغ کا حصہ ۔
Dominant land Noun ( رومی قانون ) زمین یا مکان جس کے لئے خدمت ادا کرنی پڑتی ھے ۔
Dominant lctus Noun ہر عمل اور سوچ کو رنگ دینے والا
Dominant wavelength Noun غالب طول موج ۔
Dominantly Adverb غالب انداز سے ۔ مُقتدرانہ طور پر ۔
Dominate Verb حکومت کرنا ۔ غلبہ يا تسلط رکھنا ۔
Dominated Verb حکومت کی ۔
Dominating Adjective حاکمانہ ۔
Domination Noun غلبہ پانا ۔ زيرِ تسلط آنا ۔
Dominations Noun فرشتوں کے درجات میں چوتھا درجہ ۔
Dominative Adjective غلبہ آمیز ۔ پُرتسلط ۔ مُقتدر ۔ حاکم ۔ فرماں روا ۔
Dominator Noun مسلط ۔ غلبہ حاصل کرنے والا ۔ تسلط حاصل کرنے والا ۔
Domincering Noun حکمرانی ، تسلط
Domineer ظلم سے حکومت کرنا ۔
Domineering Adjective جبری ۔ جابرانہ ۔ تحکمانہ ۔
Domineeringly Adverb جابرانہ انداز سے ۔ تحکمانہ طور پر ۔ زبردستی سے ۔
Domineeringness Noun غالبیّت ۔ اقتدار ۔ جبریّت ۔ مُطلِق العنانی ۔
Dominial Adjective ملکیت سے متعلق ۔
Dominical Adjective عیسوی ۔ مسیحی ۔ حضرت عیسٰی سے متعلّق ۔ سبت سے متعلق ۔
Dominical letter Noun عیسوی حرف ۔ انگریزی الفبا کے پہلے سات حروف ۔
Dominical year Noun عیسوی سن ۔