English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Donee Noun ہبہ جس کے حق میں ہو ۔ موہوب الیہ ۔
Dong Noun, Verb گھنٹے کی سی آواز نِکالنا ۔ ضرب لگانا ۔ مُکّا مارنا ۔ زور کی ضرب ۔
Donga Noun خُشک نالی ۔ خُشک ندی ۔ زمین کے کٹنے سے بننے والی گھاٹی ۔
Donga osse Noun لمبی ہڈیاں
Dongle Noun ایک حِفاظتی پُرزہ جِس کی کمپیوٹر میں ضرورت ہوتی ہے تاکہ محفوظ سوفٹ وئیر اِستعمال میں لایا جا سکے ۔
Doni Noun جنوبی ہندوستان کی ایک چھوٹی کشتی ۔
Donjon Noun قلعے کا بڑا مینار جِسے عموماً قید خانے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Donkey Noun گدھا ۔ خر ۔ حِمار ۔ بے وقوف ۔ احمق ۔
Donkey boy Noun گدھے کا نگہبان ۔ ضمنی انجن چلانے والا ۔
Donkey cart Noun گدھا گاڑی ۔
Donkey cart Noun گدھا گاڑی ۔
Donkey engine Noun چھوٹا دُخانی انجن جو ان جگہوں پر استعمال ہوتا ہے جہاں زیادہ توانائی کی ضرورت نہ پڑتی ہو ۔
Donkey engine Noun چھوٹا دُخانی انجن جو ان جگہوں پر استعمال ہوتا ہے جہاں زیادہ توانائی کی ضرورت نہ پڑتی ہو ۔
Donkey jacket Noun, Adjective ایک چھوٹا موٹا کوٹ ۔
Donkey man Noun گدھے کا نگہبان ۔ ضمنی انجن چلانے والا ۔
Donkey pump Noun ضمنی پمپ ۔
Donkey work مشقت محنت ۔
Donkeyback Adverb گدھے پر ۔
Donkeyish Adjective مانند خر ۔
Donkeyism Noun بے وقوفی ۔
Donkeys bray Phrase گدھے رینکتے ہیں
Donkeys breakfast
Donkeys years
Donkeys years
Donkeys years
Donkeywork Noun محنت ۔ مشقت ۔
Donna Noun عورت ۔ اِٹلی اسپین یا پرتگال کی خاتون ۔ خاتون کے لیے مُعزز لقب ۔
Donned Verb کپڑے پہنے ۔
Donnee Noun کِسی کہانی وغیرہ کا اصل موضوع یا بُنیادی مفہوم ۔ بُنیادی واقعہ ۔
Donnish Adjective انگلستانی جامعہ کے سربراہ شُعبہ ڈون کی طرح یا اس سے مشابہ ۔ رسمی ۔ تکلف برتنے والا ۔ ظاہری ۔