English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dolewindow Noun خیراتی کھڑکی ۔
Doli capax Adjective جرم کرنے کی اہليت رکھنے والا جرم کرنے کے قابل۔
Doli in capax Adjective جرم نہ کرسکنے والا ۔ جو جرم کی اہليت نہ رکھنے والا
Dolich o
Dolichocephali Noun دراز سر ۔ طویل الراس ۔
Dolichocephalic Adjective طویل الراس ۔ دراز سر ۔ لمبوترے سر والا ۔ لمبوتری کھوپڑی کا ۔ جِس کی کھوپڑی لمبُوتری ہو اور اِس کی چوڑائی اِس کی لمبائی سے کم ہو ۔
Dolichocephalism Noun دراز سری ۔ طویل الراسیت ۔ لمبوترا سر ہونے کی صفت ۔
Dolichocephaly Noun دراز سری ۔ طویل الراسیت ۔ لمبوترا سر ہونے کی حالت ۔
Dolichocolon Noun طویل قولون
Dolichocranic Adjective ۷۵ سے کم قحفی اشاریے والی کھوپڑی کا حامِل ۔ لمبوتری کھوپڑی والا ۔
Dolichohiecric Noun کمر کی ہڈی کا لمبا ہونا جس کے نتیجہ میں کمر کا تنگ ہونا
Dolichoid Adjective بیضہ نما ۔
Dolichopellic Noun پیڑو لمبا ہونے کی صورت میں اس کی چوڑائی کم ہونا
Dolichos biflorus Noun چکرک
Dolichos lablab Noun سیم سینم
Dolichos minimus Noun وانورہی
Dolichos mungo Noun مونگ
Dolichos pilosus Noun اڑد ، ماش ، ماش ہندی
Dolichos pruriens Noun کونچ ، کوانچا ، کونچ خرد ، کونچ کری
Dolichos sinensis Noun لوبیا
Dolichos trilobatus Noun ارکموٹھ ، مکون ، مونگنی ، جنگلی موٹھ
Dolichos unguiculata Noun لوبیا
Dolichos uniflorus Noun گلھی پج
Dolichuric Adjective چھ رکنی dactyl سے متعلق ۔
Dolichurus Noun چھ رکنی dactyl جس کے آخری رکن میں ایک فاضل ہجا ھوتی ھے ۔
Dolicocranial Noun لمبی کھوپڑی والا
Dolikhokiphalic Adjective دراز سر ۔ طویل الراس ۔ طویل ۔ لمبوتری یا بیضوی کھوپڑی کا ۔
Dolina Noun زمین میں وسیع نشیب ۔ قعر ۔ طاس ۔
Dolioform Adjective پیپا نما ۔ پیپا شکل ۔
Dolium Noun ( قدیم روم ) بڑا سفالی ظرف جس میں شراب ۔ تیل یا سوکھی چیزیں رکھی جاتی تھیں ۔ معدہ یا صدف کی ایک نوع ۔