English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dol دھوکہ ۔ فراڈ ۔ بد عہدی ۔
Dolabrate Adjective تیشہ شکل ۔
Dolar Noun جسمانی درد ، قلبی سوزش کا اظہار کرنے والا درد
Dolat Name مال مقدر نصیبہ اقبال حکومت سلطنت مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر کی نانی کا نام دولت ایساں جو بڑی بیدار مغز دور اندیش اور دانشمند خاتون تھی ۔
Dolby Noun آواز کم کرنے کا پُرزہ جو خصوصاً ٹیپ ریکارڈنگ میں گھسنے کی آواز کو کاٹتا ہے ۔
Dolce Adjective شیریں ۔ ملائم ۔ موسیقار کو موسیقی شیریں اور ملائم لہجے میں بجاۓ کی ہدایت ۔
Dolce far niente Noun فراغت ۔ آرام ۔ سستانا ۔ فارِغ بیٹھنے کا لُطف ۔
Dolce vita Noun عیش کوشی ۔ فراغت کا عمل ۔ آرام کی حالت ۔
Dolcissismo Noun ( موسیقی کی ہدایت میں ) دھیمے دھیمے ۔
Doldrum Noun بے کیفی ۔ افسردگی ۔ اداسی ۔ ( جہاز کے متعلق ) حالت سکون ۔ خط استوا کے قریب وہ قطعہ جہاں سمندر ساکن میں رہتا ھے اور ھوا بدلتی رہتی ھے ۔ منطقات سکون ھوتا ھے ۔ انحطاط ۔
Doldrums Noun خطِ استوا کے نزدیک سمندر کے وہ حصے جن میں بکثرت سکون ، چیخنے چنگھاڑنے طوفان اور ہلکی حواس باختہ کر دینے والی ہوائیں ۔
Doldrums stk Adjective سمندر کے وہ حصے جن میں بکثرت سکون چیختے چنگھاڑنے طوفان اور ہلکی حواس باختہ کر دینے والی ہوائیں یکے بعد دیگرے مشاہدے میں آتے ہیں ۔
Dole Noun رنج ۔ غم ۔ الم ۔ درد ۔
Dole beer Noun خیراتی بیر ۔
Dole chaser Noun خیرات کے پیچھے دوڑنے والا ۔
Dole land Noun مشترک زمین ۔ مرغزار ۔ دشت ۔
Dole meadow Noun مشترک زمین ۔ مرغزار ۔ دشت ۔
Doled Verb حیرات کی ۔
Doleful Adjective رنج دِہ ۔ غمناک ۔ المناک ۔ غمگین ۔ مغموم ۔ اُداس ۔
Dolefully Adverb رنجیدگی سے ۔ غمناکی کے ساتھ ۔ اُداسی کے طور پر ۔ ملال سے ۔
Dolefulness Noun رنجیدگی ۔ غمناکی ۔ المناکی ۔ غمگینی ۔ اداسی ۔
Dolefuls Noun افسردگی ۔
Dolent Adjective غمگین ۔ اداس ۔
Dolerine Noun کوہ آلپس کی چٹان کی ایک قسم ۔
Dolerite Noun کُھردرے دانے دار سنگ سیاہ کی ایک قسم ۔ دیگری قسم کی آتشیں چٹانوں میں سے کوئی ایک ۔
Doleritic Adjective کھُردرے دانے دار سِنگ سیاہ سے متعلق ۔ آتشیں چٹان سے متعلق ۔
Dolesman Noun خیرات لینے والا ۔
Dolesome Noun رنج دہ ۔ غمناک ۔ غمگین ۔ مغموم ۔ اداس ۔
Dolesomely Adverb افسردگی سے ۔ اداسی سے ۔
Dolesomeness Noun اداسی ۔ افسردگی ۔