English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dogs were barking in the street at night Phrase کتے رات کو گلی میں بھونک رہے تھے
Dogs will have been barking since midnight Phrase آدھی رات سےکتےبھونک رہےہوں گے
Dogsbody Noun کام پر لگا مزدور ۔ چھوٹا افسر ۔ محنت مزدوری کرنے والا ۔
Dogshore Noun جہاز کو پانی میں اُتارنے سے ذرا قبل لگی ہوئی لکڑی کی عارضی اڑواڑ ۔
Dogskin Noun کُتّے کی کھال سے مِلتا ہوا دستانوں کا چمڑا ۔ ایسا چمڑا جو کُتے کی کھال کا بنا ہو ۔
Dogtooth Noun ناب ۔ انیاب ۔ کُچلی ۔ دندان سگ ۔
Dogtooth violet Noun جنگلی بنفشہ ۔ ایک قسم کی بے بُو بنفشہ ۔ بنفشہ کی وہ قسم جس پر صرف ایک ارغوانی پُھول کِھلتا ہے۔
Dogtrot Noun کُتا چال ۔ کُتے کی طرح کی تیز چال ۔ کُوکر چال ۔ دُلکی ۔
Dogwatch Noun ۴ تا ۶ بجے شام کے درمیان اور ۶ تا ۸ بجے شام کے درمیان کے دو دو گھنٹوں کے دو پہروں میں سے ایک ، رات کی باری ، رات کا پہرا ،۔
Dogwood Noun زغال آختہ ۔ چپچپی ۔ جذع کی جنس کی جھاڑیوں میں سے کوئی ایک ، ان میں سے بعض پر چھوٹے پُھول لگتے ہیں ۔
Doh Noun سرگم کبیر کا پہلا اور آٹھواں سُر ۔ سُر کی ایک قِسم ۔ موسیقی کا ایک سُر ۔
Doher Name گوہر ۔
Doigte Noun انگلیوں کا استعمال ۔
Doiled Adjective احمق ۔ خبطی ۔
Doilt Adjective احمق ۔ خبطی ۔
Doily Noun چھوٹا زیرانداز جو اُنگلیاں دھونے کے برتن کے نیچے رکھا جاتا ہے ۔ ایک چھوٹی آرایشی کپڑے کی چٹائی ۔
Doina Noun ( رومانیہ کا ) مرثیہ ۔
Doing Noun کارروائی ۔ کارستانی ۔ ذاتی کوشش ۔ کام ۔ واقعات ۔
Doing nothing is doing ill Idiom خالی بیٹھے شیطانی سوجھے ۔
Doing shift work باری ، شفٹ ۔
Doing something is better than doing nothing Phrase نکمی جٹی ان ویلے
Doing the home work i went to bed Phrase گھر کا کام کر کے میں سو گیا
Doing the home work i went to bed Phrase گھر کا کام کر کے میں سو گیا
Doing the office work i went to bed Phrase دفتر کا کام کر کے میں سو گیا
Doings Noun عمل ۔ رویہ ۔ سلوک ۔
Doinium directum Noun قانونی ملکیت ۔ قانونی حق ۔
Doit Noun دلندیزی سکہ ۔
Doited Adjective ( اسکاچستان ) مخبوط الحواس ( خصوصاً بڑھاپے کی وجہ سے ) سٹھیایا ھوا ۔ خرِفّ ۔
Dojo Noun ڈوجو ۔ جاپانی تکنیک کی مدافعتی تربیت دینے والا ادارہ ۔
Doke Noun چابک ۔ نشیب ۔ سطحی نشان ۔