doldrum – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بے کیفی ۔ افسردگی ۔ اداسی ۔ ( جہاز کے متعلق ) حالت سکون ۔ خط استوا کے قریب وہ قطعہ جہاں سمندر ساکن میں رہتا ھے اور ھوا بدلتی رہتی ھے ۔ منطقات سکون ھوتا ھے ۔ انحطاط ۔

🔹 Roman Urdu