English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Do you work in this office | — | — |
| Do you write a letter | — | — |
| Do your best | Verb | اپنی پُوری کوشش کرنا ۔ پُوری جد و جہد کرنا ۔ |
| Do your best and god will reward you | Idiom | ہاتھ پیر ہلاوٴ تو خدا بھلا کرے گا |
| Do your bit | Verb | اپنے حصّے کاکام کرنا ۔ اپنا کام کرنا ۔ اپنی ذمہ داری سے کام کرنا ۔ |
| Do your damnedest | Verb | کسی چیز کو چلانے کے لئے سخت کوشش کرنا ۔ |
| Do your own work | Phrase | اپنا اپنا کام کرو |
| Do your own work dont disturb anybody | — | — |
| Doab | Noun | دو دریاﺅں کی درمیانی زمین ۔ |
| Doable | Adjective | کرنے کے قابل ۔ قابل بجا آوری ۔ قابل کارروائی ۔ |
| Doalat e ziadia | — | — |
| Doat | Verb | سادہ لوح ھونا ۔ احمق ھونا ۔ کم عقل ھونا ۔ نادان ھونا ۔ خوف ھونا ۔ سٹھیا جانا ۔ مخبوط الحواس ھونا ۔ |
| Doated | Noun | مرجھایا ھوا ۔ اندر سے سوکھا ھوا درخت ۔ بوسیدہ ۔ |
| Doater | Noun | ( کسی پر ) لٹو ۔ فریفتہ ۔ شیفتہ ۔ |
| Doating | Noun | خبطی ۔ خبط ۔ سادہ لوح ۔ |
| Doatish | Adjective | طفلانہ ۔ |
| Dob | Verb | بتانا ۔ |
| Dobbed | Verb | بتایا ۔ |
| Dobber | Noun | تریا ۔ |
| Dobbin | Noun | لدُّو گھوڑا ۔ کھیتی باڑی میں کام آنے والا خاموش طبع محنت و مشقت کرنے والا گھوڑا ۔ چھکڑا چلانے والا گھوڑا ۔ |
| Dobby | Noun | بوڑھا احمق ۔ بھوت ۔ کرگھے کا معاون جس سے چھوٹی شکلیں بُنی جا سکتی ہیں ۔ |
| Dobereiner triads | ڈوبرنیر ٹرائیڈز ۔ سائنسدان ڈوبرنیر نے میں مشاہدہ کیا کہ جو عناصر بڑھتی ہوئی ایٹمی کمیت کی ترتیب میں رکھے گئے ہیں ان میں سے تین عناصر کے گروپ جنہیں ٹرائی ایڈز کہا جاتا ہے ان کے کیمیائی خواص ایک جیسے ہوتے ہیں درمیانی عنصر کی ایٹمی کیمت بقیہ دو کی اوسط ہوتی ہے ۔ | |
| Dobereiners triads | — | — |
| Doberman pinscher | Noun | جرمنی میں ترقی دادہ درمیانے سے بڑے قد کا چھوٹے بالوں والا کُتا ۔ |
| Dobermann | Noun | سیدھے بالوں کا ایک جرمن کُتا ۔ کُتے کی خاص نسل ۔ |
| Dobla | Noun | ایک متروک ہسپانوی طلائی سکہ ۔ |
| Dobson | Noun | ڈوب سن ۔ ہیل گرامائٹ ۔ لاروا ۔ |
| Dobson fly | Noun | بالغ حشرہ جس کے جِھلی دار پر ہوتے ہیں اور نروں میں بڑے بڑے سینگوں کی طرح جبڑے ۔ |
| Dobule | Noun | شمالی امریکا کی مچھلی کی ایک قسم ۔ |
| Dobutamine | Noun | دل کے پٹھے پر براہ راست اثر کرنے والی دوا جو اس کے فیل ہونے کی صورت میں پٹھے کو سکڑتی ہے ۔ |