English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dobutrex Noun ڈوبوٹامین کا تجارتی نام ۔
Doc Noun ڈوک ۔ ایک فائل ایکسٹینشن جو ایسی ڈاکیومنٹ فائلز کی شناخت ہے جنہیں ورڈ پروسیسر کے لیے فارمیٹ کیا گیا ہے ۔ مائیکروسافٹ ورڈ داکومنٹ فائلز کے لیے یہ ایک ڈیفالٹ فائل ایکسٹینشن ہے ۔
Doca Noun ڈی آکسی کورٹون ایسی ٹیٹ کا مخفف ۔
Docent Noun اُستادِ جامعہ ۔ عجائب گھر کا رہنما ۔
Docetae Noun عیسائیوں کا ایک مرتد گروہ ۔ جس کا عقیدہ تھا کہ حضرت عیسیٰ کا جسم مادی نہیں خیالی یا نوری تھا ۔
Docetic Adjective قائل عدمِ بشریت ۔ قدیم عیسائی عقیدہ کہ حضرت عیسٰی صرف نُورانی اور رُوحانی جسم رکھتے تھے اس لیے وہ جسمانی درد و کرب سے مبرا تھے ۔
Docetism Noun عقیدہ عدمِ بشریت ۔ قدیم عیسائی عقیدہ کہ حضرت عیسٰی صرف نُورانی اور رُوحانی جسم رکھتے تھے اس لیے وہ جسمانی درد و کرب سے مبرا تھے ۔
Docetist Noun اس عقیدے کا حامی کہ حضرت عیسیٰ کا جسم خیالی یا نوری تھا ۔
Docetistic Adjective اس عقیدے یا عقیدے کے ماننے والے سے متعلق کہ حضرت عیسیٰ کا جسم خیالی یا نوری تھا ۔
Doch an dorris
Dochmiac Adjective پنچ ہجائی رکن سے متعلق ۔
Docible Adjective تربیت پذیر ۔ تعلیم پذیر ۔ قابل پذیر ۔
Docile Adjective تغیر پذیر ۔ تبدیلی پذیر ۔ قابل رسائی ۔ اطاعت گزار ۔ اصلاح پذیر ۔ قابلِ تعلیم۔
Docilely Adverb دب کر ۔ بلا تعرض ۔ پھس کر ۔
Docility Noun اِطاعت ۔ تابعداری ۔ فرمانبرداری ۔
Docimasia Verb معائنہ امتحان ۔
Docimastic Adjective عیاری سے متعلق ۔ پرکھ یا جانچ سے متعلق ۔
Docimasy Noun ( یونان قدیم ) شہریت یا عہدہء عامہ کے امیدوار کی سیرت کی قانونی جانچ ۔ عیاری ۔ پرکھ ۔ امتحان ادویہ ۔
Docimology Noun فلزیات کی جانچ کی کتاب ۔
Docity Noun تربیت پذیری ۔ زیرکی ۔
Dock Noun گودی ۔
Dock brief Noun نادار ملزم کا مقدمہ جس میں وکیل بلا معاوضہ کام کرے ۔
Dock broad leaf Noun جنگلی پلاک ، امباوتی ، امبراوتی
Dock cress Noun حشیشۃ الابراز ۔ ایک قسم کی گھاس جس میں زرد پھول آتے ہیں ۔
Dock dues واجبات گودی ۔
Dock hand Noun گودی مزدور ۔ بندرگاہ مزدور ۔
Dock master
Dock slide
Dock warrant Noun بارنامہ ۔ اطلاع نامہ گودی ۔
Dock warrant shipg Adjective گودی کا اطلاع نامہ ۔