English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dockage | Noun | کرایہ گودی ۔ جہاز کو گودی میں لنگرانداز کرنے کی سہولت ۔ جہاز کو گودی میں کھڑا کرنے کا عمل ۔ اجرت سے منہائی ۔ |
| Dockage shipg | Adjective | کرایہ گودی جہاز کو گودی میں لنگر انداز کرنے کی سہولت جہاز کو گودی میں کھڑا کرنے کا کرایہ ۔ |
| Dockboard | Noun | فلزی تختہ سڑک پر مال اتارنے کے لئے ۔ |
| Docked | Noun | چھوٹے بالوں والا ۔ |
| Docken | Noun | ( اسکاچستان ) کم قیمت چیز ۔ |
| Docker | Noun | گودی مزدور ۔ بندرگاہ کا مزدور ۔ قاطع ۔ کاٹ کر چھوٹا کرنے والا ۔ |
| Docket | Noun | خلاصہ مقدمہ ۔ یاداشت عدالتی فیصلوں کا رجسٹر ۔ |
| Docket appearance | حاضری رجسٹر ۔ خاصہ حاضری ۔ | |
| Docket appearance | حاضری رجسٹر ۔ خاصہ حاضری ۔ | |
| Docket doowop dwop | — | — |
| Docket preferred | رجسٹر یا لسٹ ترجیحی مقدمات برائے سماعت ۔ | |
| Docket preferred | رجسٹر یا لسٹ ترجیحی مقدمات برائے سماعت ۔ | |
| Dockhead | Noun | گودی کا سب سے اگلا سرا ۔ |
| Docking | Noun | فضا میں چکر لگانے والی اشیا کا آپس میں انصال اور مقام اتصال ۔ |
| Dockize | Verb | گودی تعمیر کرنا ۔ |
| Dockland | Noun | بندر گاہ کے قریب کا عِلاقہ ۔ ایسا علاقہ جو بندرگاہ کے پاس ہو ۔ |
| Docks | Noun | بندرگاہ علاقہ ۔ |
| Docks somebodys wages | — | — |
| Docktailed | Adjective | دم کٹا ۔ دم بریدہ ۔ |
| Dockyard | احاطہ گودی ۔ بندر گودام ۔ | |
| Dockyard shipg | Adjective | گودی کا حصہ جہاں بحری ذخائر جہاز بنانے یا اُن کی مرمت کا انتظام ہو ۔ |
| Docoglossate | Adjective | حیوانیات ناعمہ کی ایک نوع سے متعلق ۔ |
| Docomentary | Noun | دستاویزی |
| Docompression | Noun | دباﺅ ہٹانا ۔ |
| Docorticatum hordeum | Noun | چھلکا اترے جو ، شعیر مقشر |
| Docosanoic acid | ڈوکو سینواک ایسڈ ۔ ایک قلمی سیر شدہ فیٹی ایسڈ نقطہ پگھلاﺅ80سینٹی گریڈ ۔۔۔۔۔ موم کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے ۔ | |
| Doctor | Noun | حکیم ۔ طبیب ۔ ڈاکٹر ۔ عالم ۔ فاضل ۔ |
| Doctor abdul haleem | Noun, Name, Literary | ڈاکٹر عبدالحلیم نے چند تنقیدی مضامین لکھے ہیں۔ اور ان مضامین میں مارکسی تنقید کا نظریہ پوری طرح پیش کیاہے۔ اس سلسلے میں ان کے مضامین ”ادبی تنقید کے بنیادی اصول“ اور ”اردو ادب کے رجحانات“ قابلِ ذکر ہیں ۔ اس کے علاوہ مارکسی تنقید کی عملی شکل کے نمونے ان کے مضامین ” اردو ادب کے رجحانات “ اور ”ترقی پسند ادب کے بارے میں چند غلطیاں “ میں ملتے ہیں۔ |
| Doctor ali right now there is an early stage of the disease | — | — |
| Doctor asked me about my health | Phrase | ڈاکٹر نے مجھ سے میری صحت کے بارے میں پوچھا |