dobereiner triads – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈوبرنیر ٹرائیڈز ۔ سائنسدان ڈوبرنیر نے میں مشاہدہ کیا کہ جو عناصر بڑھتی ہوئی ایٹمی کمیت کی ترتیب میں رکھے گئے ہیں ان میں سے تین عناصر کے گروپ جنہیں ٹرائی ایڈز کہا جاتا ہے ان کے کیمیائی خواص ایک جیسے ہوتے ہیں درمیانی عنصر کی ایٹمی کیمت بقیہ دو کی اوسط ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu