English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Daa inn Noun, Adjective داعٍﷺ ۔ دعوت دينے والا ۔ جنتی ہونے کی دعوت دينے والا ۔ صراط مستقيم پر چلنے کی دعوت دينے والا ۔ دنيا و آخرت ميں کامياب ہونے کی دعوت دينے والا ۔
Daaman Name دعمان : کالی رنگت والا ، سیاہ رنگت والا ۔
Daasa Name داعصہ ۔ عزت میں مقابلہ کرنا ۔
Dab Verb چھینٹا مارنا ۔
Dabair ul mak
Dabaiz Name دبیز : موٹا ، گف ، مضبوط ۔
Dabb Noun ( حیوانات ) ضب ۔
Dabbed Verb چھینٹا مارا ۔
Dabber Noun پُھریری۔ تھپتھپانے والا شخص۔
Dabbing Noun ( تعمیرات ) کھردرانہ خشن ۔ سخت ٹاٹ ۔
Dabble Verb بھگو دینا ۔
Dabbled Verb بھگو دیا ۔
Dabbler Noun اتائی۔ پانی میں چھپ چھپ کرنے والا۔
Dabby Adjective تَر ۔ بھیگا ہوا ۔
Dabchick Noun ڈبک چُوزہ۔ چھوٹی مرغابی۔
Dabeeb Name دبیب ۔ دروازہ ۔
Dabeel Name دبیل : ماتحت ، کمزور ، مرتبہ میں کم ۔
Dabeer Name دبیر ۔ عادل ۔
Dabeer ul mulk Name دبیر الملک ۔ شاہی محرز ۔ عہد مغلیہ کا ایک خطاب ۔
Daber Name دابر : پیچھے چلنے والا ، عقب میں آنے والا ۔
Dabib Name دبیب : گزرنے کی جگہ ، راستہ ، دروازہ ۔
Dabir Name دابیر ؒ: انصاف کرنے والا ، عادل ، جج ۔
Dabira Name دابرہ ۔ پیچھے پیچھے چلنے والی ۔
Dabistan Name دبستان ۔ باغ ۔
Daboia Adjective سانپ کا زہر ۔
Daboya Noun جزائر شرق الہند کا ایک بڑا سانپ ۔
Dabra Name دابرہ ۔ عقب میں آنے والی ۔پیچھے پیچھے چلنے والی ۔
Dabster ہنر مند ، چالاک ۔
Dabuh Noun دھاریدار چرخ یا لکڑ بگھا ۔
Dabur Name دبور : بادِ صبا ، بادِ نسیم ۔