English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dizain Noun دو سطروں کی نظم یا بند ۔
Dizdar Noun قلعے کا محفظ ۔
Dizen Verb آرائش کرنا ۔
Dizened Verb آرائش کی ۔
Dizygote Noun بار آور بیضوں سے اخذ کردہ
Dizygotic Adjective اخوانی تواموں کا تشریح کرنے والا ۔
Dizygotic twins Adjective ڈائی زائی گوٹک ٹونز ۔ جفتی توام ۔ برادر توام ۔ بیک وقت دو زرخیز بیضوں سے نشوونما پانے والے جڑواں ۔
Dizzard Noun بےبنیاد وہم
Dizzen Noun, Adjective احمق ۔ بیوقوف ۔ بے عقل ۔ بُدھو ۔ جاہل ۔
Dizzily Adverb چکراۓ ہوۓ انداز سے ۔ بدحواسی سے ۔ سراسیمگی سے ۔ سرگرانی سے ۔
Dizziness Verb سرچکرانا ۔ کان کے آخزوں کےغیر معمولی متہیج ہو نےپر سرچکرانا یاگومنا ۔
Dizzy Adjective چکرایا ہُوا ۔ دوران سر میں مُبتلا ۔ بدحواس ۔ سراسیمہ ۔ سر گراں ۔ چکرا دینے والا جیسے چکر دینے والی بُلندی ۔
Djellaba Noun عربوں کا لباس ۔ عربوں کا ڈھیلا ڈھالا اونی لبادہ ۔
Dl
Dliplopia cross Noun دونظری، ازدواج بصر
Dliver Verb حوالہ کرنا ۔
Dlstance Verb فاصلہ ۔مکتبہ تحلیل نفسی کے مطابق کسی محضوص طرذ عمل ہیجان یارویہ نارسایُ جسےکہنچاوُ یااعصابی خلل واقع ہو۔
Dly Adverb انصاف سے ۔ بمطابق استحقاق
Dme ڈی ایم ای ۔ ڈراپنگ مرکری الکٹروڈ ۔
Dmf ڈی ایم ایف ۔ ڈائی میتھائل فارمائیڈ ۔
Dml Noun ڈی ایم ایل ۔ اس سے مراد ڈینامینی پولیشن لینگوئج ہے ۔
Dmp
Dmso ڈی ایم ایس او ۔ ڈائی میتھائل سلفر آکسائیڈ ۔
Dmt ڈی ایم ٹی ۔ ڈائی میتھائل ٹیٹرا تھلیٹ ۔
Dna Noun ڈی این اے ۔ ڈیجیٹل نیٹ ورک ونڈوز ڈی این اے دیکھیں ۔
Dna Noun ڈی این اے ۔ ڈیجیٹل نیٹ ورک ونڈوز ڈی این اے دیکھیں ۔
Dna insert a segment of dna that is joined to other dna to form recombiant dna Phrase دی این اے انسرٹ ، ڈی این اے کا وہ حصہ جو کسی دوسرے ڈی این اے سے منسلک ہو کر ایک نیا ڈی این اے بناتا ہے ۔
Dna ligase an enzyme that repairs nicks in the sugar phosphate backbone of one strand of dna by forming covalent phosphodiester bonds Phrase ڈی این اے لگ ایز ، ڈی این اے کی شوگر فاسفیٹ بیک بون کے دندانوں کو کوویلنٹ فاسفو ڈائی ایسٹر بانڈ بنا کر درست کرنے والی انزائم ۔
Dna primer a short sequence of nucleotides that initiates the copying of a fragment of dna particularly in application of the polymerase chain reaction Phrase ڈی این اے پرائیمر ، نیوکلیوٹائیڈز کا ایک مختصر سلسلہ جو ڈی این اے کے حصوں کی چربہ سازی شروع کرتا ہے ۔
Dna probe gene probe a segmant of single stranded dna used to locate or identify specific fragments of dna that have complementary sequences